سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو جاری شوکاز نوٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے واپس لے لیا
سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو جاری شوکاز نوٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے واپس لے لیا، سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے اپنے مقصد میں ناکام کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) محکمہ کھیل بلوچستان میں بھرتیوں کے معاملے میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے اپنے مقصد میں ایک بار پھر ناکام ہوگٸے، بلوچستان ہائی ...
مزید پڑھیں »