شاندار پرفارمنس پر فخر زمان کے لیے دس لاکھ روپے کے انعام کا اعلان

 

 

 

 

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی فخر زمان سے ٹیلیفون پر گفتگو

ذکا اشرف نے فخر زمان کی آج کی126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی پرفارمنس کو سراہا

 

ذکا اشرف نے آج کی شاندار پرفارمنس پر فخر زمان کے لیے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا

انہوں نے کہا مجھے امید ہے کے آپ آئندہ میچوں میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے

 

 

 

error: Content is protected !!