نیشنل گیمز; جوڈو کے پہلے روز مقابلوں میں مردوں کے پچاس کلوگرام جبکہ خواتین کے چالیس کلوگرام کے مقابلے ہوئے
سیدعاقل شاہ کی تائیکوانڈو اور جوڈو کے مقابلے دیکھنے کیلئے بیوٹم سپورٹس کمپلیکس میں آمد سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے کاشف فرحان نے انکا استقبال کیا ، جوڈو کی ٹیم نے سیدعاقل شاہ کیساتھ تصاویر بھی بنوائی کوئٹہ… پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور خیبر پختونخواہ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سابق وزیر کھیل ...
مزید پڑھیں »