انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈیل جیت لیا
پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈیل جیت لیا۔ انعام بٹ نے یونان میں ہونے والے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے تیسرے ٹورنامنٹ کے فائنل میں آذربائیجان کے پہلوان کو شکست دی۔ تین منٹ کی فائٹ میں مقابلہ 2۔2 پوائنٹس سے برابر رہا اور آخری پوائنٹ انعام بٹ نے حاصل کیا جس کی ...
مزید پڑھیں »