صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے ملازمین کو ریگولر ہونے کے لیٹرز تقسیم کئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے جمعرات کے روز ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے 154ملازمین کو ریگولر ہونے کے لیٹرز تقسیم کئے،ریگولر ہونیوالے ملازمین میں جونیئرسٹینو گرافر، کوچ، جونیئر کلرک،ڈرائیور، الیکٹریشن، پلمبر، نائب قاصد بیلدار، مالی، سویپر اور چوکیدار شامل ہیں،تقریب نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں منعقد ہوئی ...
مزید پڑھیں »