ٹوکیو اولمپکس، بیلجیئم بھارت کو شکست دیکر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں بیلجیم بھارت کو ہرا کر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

بیلجیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

واضح رہے کہ ہاکی کا دوسرا سیمی فائنل جرمنی اور آسٹریلیا کے درمیان ہو گا۔

error: Content is protected !!