ایڈوانس ٹریننگ اینڈ کوچنگ ٹیبل ٹینس کیمپ کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ٹیبل ٹینس یونین ‘ پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیراتمام اور صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایم فار دی سٹار ایڈوانس ٹریننگ اینڈ کوچنگ کیمپ پندرہ سے 27 مارچ تک جاری رہے گا ، کیمپ میں پاکستان بھر کے انڈر18 اور 15 کے ٹاپ ایٹ کھلاڑی ٹریننگ میں حصہ لیں گے ، کوالیفائیڈ کوچ ...
مزید پڑھیں »