ڈسٹرکٹ راولپنڈی انٹرکلب باکسنگ چیمپیئن شپ 27فروری کو لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقدہوگی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ راولپنڈی انٹرکلب باکسنگ چیمپیئن شپ 27فروری کو لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقدہوگی جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق جبکہ مہمان اعزاز ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظرشاہ اورڈی ایس او شمس توحید عباسی ہونگے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام باکسنگ چیمپئن شپ میں خواتین کے مقابلے 48، 51، 54اور 57کلوگرام ...
مزید پڑھیں »