سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں غیر متعلقہ افرا د ، اکیڈمی میں آنیوالے افراد کی رجسٹریشن کا عمل شروع
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس رپورٹر..قیوم سپورٹس کمپلیکس میں غیر متعلقہ افراد کی مسلسل موجودگی پر انتظامیہ نے کھیلنے کے مختلف مقامات پر آنیوالے افراد کی چیکنگ کیلئے نئے اقدامات شروع کردئیے ہیں اور بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس ، اتھلیٹکس ، فٹ بال ، کرکٹ سمیت دیگر کھیلوںکیلئے آنیوالے افراد کے نام رجسٹرڈ کئے جارہے ہیں تاکہ ریکارڈ رکھا جاسکے کہ کون ...
مزید پڑھیں »