انگلش کرکٹرز دورہ سری لنکا میں ہاتھ نہیں ملائیں گے

انگلش کرکٹرز دورہ سری لنکا میں ہاتھ نہیں ملائیں گے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس نے کے خوف نے انگلش کرکٹرز کو بھی احتیاطی تدابیر اپنانے پر مجبور کردیا۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے کہا ہے کہ ان کے کھلاڑی آئندہ دورہ سری لنکا میں میزبان کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملائیں گے اس کے بجائے ایک دوسرے کو دیکھ کر صرف انگوٹھے سے اشارے کرینگے۔ انگلش ٹیم سات مارچ سے سری لنکا کا دورہ کریگی۔

error: Content is protected !!