فنڈز نہیں ملے ، ایسوسی ایشن کی شکایت ، تاہم اکائونٹس کی تفصیلات دینے سے انکاری
پشاور … مسرت اللہ جان… صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشنز کے حکام کھیلوں کے فروغ کیلئے سالانہ گرانٹس نہ ملنے کی شکایت کررہے ہیں آر ٹی آئی میں صوبائی ڈائریکٹریٹ کی جانب سے دئیے گئے معلومات پر کھیلوں کی متعد د تنظیموں نے گرانٹس نہ ملنے کی شکایت کی ہے اور کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »