19 اکتوبر, 2020
521 نظارے
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ 25 اکتوبر لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ چیمپین شپ کا افتتاح جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کریں گی۔ گذشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2020
593 نظارے
حیدرآباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )سندھ سپک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید اسرار الحسن عابدی نے سندھ بھر میں لگائے جانے والے تربیتی کیمپ کے لئے عامر کفایت کو کوآرڈینیٹر مقرر کردیا،سیداسرار الحسن عابدی نے کہا کہ عامر کفایت کو انکی اسپورٹس کی خدمات اور بہترین آرگنائزیشن کے طور پر خدمت انجام دینے پر سندھ کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2020
580 نظارے
ضلع خیبر امن گیمز 2020 میں آج جمرود تحصیل میں باسکٹ بال،والی بال اور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام کو پہنچ گئے۔اس موقع پر مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ صوبائی امیدوار پی کے 106 حاجی امیر محمد خان آفریدی تھے جبکہ اس موقع پر سپورٹس منیجر راہد گل ملاگوری،سنیئر پی ٹی آئی رہنماء حاجی جمال آفریدی، سپورٹس آفیشلز،پی ٹی آئی ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2020
668 نظارے
محکمہ کھیل کے زیراہتمام خیبر امن گیمز میں سائیکلنگ ریس کا مقابلہ سائیکلنگ ریس میں حسین آفریدی نے پہلی پوزیشن، احمد رسول نے دوسری اور فرمان اللہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی. ریس کے اختتام پر خیبر سپورٹس کلب کے صدر معراج الدین شینواری اور ڈسٹرکٹ خیبر سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری منظور علی نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2020
732 نظارے
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کٹلان کلب واہ نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد شازی کب ایبٹ آباد کو ایک گول سے شکست دیکر ایونٹ کے کواٹر فائنل میں جگہ بنا لی ایونٹ کا آخری کواٹر فائنل آج ہمالیہ فار ایور اور کٹلان واہ کے مابین کھیلا جائیگا پری کواٹر فائنل کے مہمان ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2020
627 نظارے
ٹنڈوجام(رائو آصف اقبال) ایس ایس بی شہید ملت باسکٹ بال ٹورنامینٹ کا زرعئی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں شاندار آغاز ہوگیا۔سندھ اسپورٹس بورڈ و پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعاون سے سندھ زرعئی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے زیر اہتمام جاری مذکورہ ٹورنامینٹ کا افتتاح حیدرآباد ڈویژنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر خرم رفیع صدیقی نے کیا جبکہ اس موقع پر مدعو ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2020
530 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کےزیراہتمام آزادی کشمیر کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ 25 اکتوبر لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ گذشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2020
506 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ کی ہدایت پر سپورٹس بورڈپنجاب کے ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے مینجر ترکش کلچرل سنٹر لاہوراُلاش ارتاس (Ertas Ulas) سے ایوان اقبال میں ملاقات کی آرچری کے عہدیداروں میں صدر پنجاب آرچری ایسوسی ایشن عمران علی، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ آرچری منظر فرید ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2020
596 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی راجہ دھاریجو نے جمعہ کی شب لنڈی کوتل نارتھ ناظم آباد میں واقع اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کا دورہ کیا انکے ہمراہ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے اسسٹنٹ کمشنرز سمیت ، اسماء علی شاہ ، ایس ایس پی اعجاز الدین ، گلفراز خان اور دیگر بھی موجود ...
مزید پڑھیں »
16 اکتوبر, 2020
584 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن نے صوبے میںمردوں کے کبڈی کیساتھ ساتھ خواتین کبڈی کے فروغ کیلئے بھی عملی اقدامات اٹھانے کافیصلہ کرلیا،اس ضمن میں ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان بری نے گورنمنٹ سٹی گلبہارگرلز کالج میں طالبات کو کبڈی سے متعلق لیکچر دینا شروع کردیا۔جسمیں کثیر تعداد میں شریک طالبات کولیکچر کے بعد کبڈی کی تربیت بھی دی ...
مزید پڑھیں »