سندھ سپک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید اسرار الحسن عابدی نے تربیتی کیمپ کے لئے عامر کفایت کو کوآرڈینیٹر مقرر

حیدرآباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )سندھ سپک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید اسرار الحسن عابدی نے سندھ بھر میں لگائے جانے والے تربیتی کیمپ کے لئے عامر کفایت کو کوآرڈینیٹر مقرر کردیا،سیداسرار الحسن عابدی نے کہا کہ عامر کفایت کو انکی اسپورٹس کی خدمات اور بہترین آرگنائزیشن کے طور پر خدمت انجام دینے پر سندھ کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے انکی آرگنائزیشن میں سندھ بھر میں تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا جس سے اچھے کھلاڑی میسر آئیں گے جو صوبے اور ملک کا نام روشن کریں گے

عامر کفایت کے کوآرڈینیٹر بنے پر ڈسٹرکٹ نارملزیشن کمیٹی فٹبال کے کوآرڈینیٹر ریحان خانزادہ،ذرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ڈائریکٹر اسپورٹس انوار خانزادہ ، پاکستان اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن سندھ کے سینئر نائب صدر محمد رمضان،کوآرڈینیٹر اسکواش سندھ سید عبدالصمد خان شیروانی،حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدرشبیر گل، نائب صدر آصف پرویز کھیڑو،پاکستان اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن حیدرآباد کی صدر ریحانہ بھٹی، سیکرٹری مختیاربھٹی، جمیلہ باری، نرملہ دیوی،وسیم خان، خلیق الزماں،شاید انصاری،والی بال پروموشن آرگنائزیشن کے صدر سلطان ذئی،کوٹری کے معروف اسپورٹس آرگنائزر اعجاز شیخ، سینئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن عقیل احمد، سلیم شیخ،یاسین شیخ، اسپورٹس پروموشن آرگنائزیشن کے رمیز شیخ،اسرار علی چانڈیو، ناظم عباسی، سرفراز چینڑ،،مقبول احمد، یوتھ ویلفئیر سوسائٹی کے بنانی و سیکرٹری سید فہیم الدین،چیف آرگنائزر عمران سعید،حیدرآباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عبدالرفیق اور دیگر نے مبارک باد دیتے ہوئے خؤشی کا اظہارِ کرتے ہوئے کہا کہ اب سپک ٹاکرا سندھ بھر میں اچھے طریقے سے آرگنائز ہوگا۔

error: Content is protected !!