والی بال لیگ کے انعقاد سے کھلاڑیوں کو مالی طور پر مستحکم کریں گے ؛ چوہدری محمد یعقوب
پاکستان میں پہلی والی بال لیگ کے انعقادسےکھلاڑیوں کو مالی طور پر مستحکم کریں گے۔ چوہدری محمد یعقوب 15 دسمبرسےشروع ہونے والی لیگ میں شہروں کے ناموں سے 6 ٹیمیں شامل ہوں گی، ہر ٹیم دو انٹرنیشنل کھلاڑی کھلا سکے گی۔ انٹرنیشنل مقابلوں میں شاندار کارکردگی سےپاکستان میں کھیل کا مورال بلند ہوا ہے۔ کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیلۓ چین اور ...
مزید پڑھیں »