دیگر سپورٹس

ایشین گیمز’ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں مختلف کھیلوں کے ٹریننگ کیمپ جاری.

    اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں مختلف کھیلوں کے جاری تربیتی کیمپوں کے آفیشلز اور سنیئر اتھلیٹس نے ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں مہیا کی جانیوالی بہترین سہولیات پر پاکستان سپورٹس بورڈکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ طویل عرصہ بعد کسی بین الاقوامی ایونٹ کی تیاری کے لیے بھرپور ٹریننگ کیمپ لگائے گئے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلزم کے بغیر کھیلوں کا فروغ ناممکن ہے ‘ اذربائیجان انفارمیشن ایجنسی

    سپورٹس جرنلزم کے بغیر کھیلوں کا فروغ ناممکن ہے،اذربائیجان انفارمیشن ایجنسی   پریس کونسل کا مقصد عوام اور میڈیا کے مابین بہتر تعلقات قائم کرنا ہے،چیئرمین   باکو/کراچی/پشاور (اسپورٹس رپورٹر) آذربایجان انفارمیشن ایجنسی اور پریس کونسل آف آذربائیجان نے ڈیجیٹل سپورٹس جرنلزم کی افادیت اور ان کے ملک میں صحافتی سرگرمیوں کے حوالے سے پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کیساتھ ...

مزید پڑھیں »

ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ، فٹسال بوائز جونئیرز کا ٹائٹل بیکن لائٹ اسکول نے جیت لیا.

    ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ، فٹسال بوائز جونئیرز کا ٹائٹل بیکن لائٹ اسکول نے جیت لیا   تھروبال گرلز جونئیرز کا ٹائٹل ڈی ایچ اے فیز فور اور بوائز جونئیرز کا ٹائٹل سٹی اسکول پی اے ایف چیپٹر کے نام رہا   کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز میں فٹسال بوائز جوںئیرز کا ٹائٹل بیکن لائیٹ اسکول نے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں منی بس کے انجن کے غائب ہونے کی تحقیقات شروع.

    خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں منی بس کے انجن کے غائب ہونے کی تحقیقات شروع مسرت اللہ جان   خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ایک حیران کن واقعہ میں خصوصی کھلاڑیوں کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی منی بس کا انجن غائب ہو گیا ہے۔ اس عجیب و غریب واقعے کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے اس ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں الیکٹرک واٹر کولر کی خرابی’ کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا

    خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں الیکٹرک واٹر کولر کی خرابی کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں انتظامیہ کی جانب سے خریدے گئے الیکٹرک واٹر کولر جو کھلاڑیوں کیلئے لیا گیا تھا استعمال کے صرف ایک ہفتے بعد خرابی کا شکار ہو گیا ہے۔ واٹر کولر، تقریباً ایک ماہ قبل خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے بلوچستان کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد.

    محکمہ کھیل بلوچستان کی جانب سے نیشنل گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے بلوچستان کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلٸے تقریب انعامات گولڈ میڈل کو حاصل کرنے والے کی 3 لاکھ، سلور میڈل کو 2 لاکھ اور برونز میڈل کو 1 لاکھ دیا گیا   میرا کھلاڑیوں سے وعدہ ہے میرٹ کی بنیاد پر تمام کھلاڑیوں کو سپورٹ ...

مزید پڑھیں »

صوابی کے اتھلیٹ نے چونڈہ کی محاذ پربہادری کی داستان رقم کردی تھی.

      صوابی کے اتھلیٹ نے چونڈہ کی محاذ پربہادری کی داستان رقم کردی تھی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیگی مسرت اللہ جان   بہادری کے ایک تاریخی اور خوفناک عمل میں، دفاع کی پہلی لائن کے کمانڈر، صوبیدار عالم زیب نے 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب ایک انمٹ نشان بنایا۔ جب بھارتی فوج نے ...

مزید پڑھیں »

ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا آغاز ، پہلے روز تھروبال اور فٹسال کے مقابلے منعقد ہوئے.

  ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا آغاز ، پہلے روز تھروبال اور فٹسال کے مقابلے منعقد ہوئے   ان کھیلوں کا افتتاح پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر کے ڈائریکٹر عمران یوسف اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے کیا     کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا آغاز ہوگیا،، گرلز تھروبال کے مقابلے کا افتتاح پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اصغر عظیم باکو پہنچ گئے.

      پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اصغر عظیم باکو پہنچ گئے   انہوں نے پاکستان سے آئے دس رکنی ینگ سپورٹس جرنلسٹس کے وفد کو جوائن کیا۔     پاکستان سپورٹس جرنلسٹس کا ایک وفد آذر بائیجان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی دعوت پر ڈیجیٹل ٹریننگ کے حوالے سے تربیتی دورے پر باکو میں ہے، دورے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; نیشنل ایم ایم اے چیمپئن شپ 2023 اختتام پذیر.

      نیشنل ایم ایم اے چیمپئن شپ 2023 کراچی میں PSB کوچنگ سینٹر کراچی میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ پاکستان پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن اور سندھ مکسڈ مارشل آرٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اشتراک سے دو روزہ میگا ایونٹ کامیاب انعقاد کیا۔   سندھ نے 125 پوائنٹس کے ساتھ چیمپئن شپ جیتی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!