26 جولائی, 2019
669 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف سلیکٙٹر منظور جونییر نے سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے ان کا کہنا تھاکہ کافی عرصہ کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفتر میں آیا ہوں ۔ آصف باجوہ کو سیکرٹری کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دینے آیا تھا ۔ باجوہ کے ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2019
623 نظارے
کراچی (ریاض احمد) باٹا کلب لاہور نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات کی الزکی فٹبال کلب کو ٹائی بریکرپر 3-1سے شکست دے کر پنجاب ریجن کی اسمال سائیڈڈ فٹبال چمپئن شپ جیت لی۔مقررہ وقت میں مقابلہ 1-1سے برابر تھا۔فاتح ٹیم نے کراچی میں 28جولائی سے کھیلی جانے والی لیثرلیگز نیشنل چمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ کیلئے کراچی کی عبدل ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2019
514 نظارے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوان روسی باکسر میکسم دیداشیف دورانِ فائٹ اپنے حریف کی جانب سے سر پر ہوتے تابڑ توڑ حملوں کے باعث شدید زخمی ہو گئے اور دورانِ علاج چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ جمعے کو ہونے والی باکسنگ فائٹ کے دوران سبریئل احمد میٹیس میتھیئو نے روسی باکسر میکسم دیداشیف کے سر پر کئی ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2019
517 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈویژن پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ 2019ء 30 اور 31جولائی کو منعقد ہوگی، چیمپیئن شپ میں پنجاب کی 9ڈویژنز کی ٹیمیں شرکت کریں گی ہر ٹیم میں 8کھلاڑی اور 2آفیشلز ہوں گے، چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2019
491 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اولمپیئن آصف باجوہ کو باضابطہ طور پر پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف) کا سیکریٹری جنرل تعینات کردیا گیا ہے۔سابق عظیم اولمپیئن شہباز سینئر کے استعفے کے بعد سے سیکریٹری جنرل کا عہدہ خالی تھا لیکن منگل کو آصف باجوہ بھاری اکثریت سے سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئے۔پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے بعد کانگریس کے اراکین ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2019
598 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ ،کنسلٹنٹ ڈاکٹر اعجاز اصغر ودیگر بھی شریک تھے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے پہلی سپورٹس پالیسی ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2019
679 نظارے
پشاور(ریاض احمد)2بار نیشنل چیلنج کپ کی فاتح پاکستان آرمی نے نوآموز پی ایف ایف ٹائیگر کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد محمد جمیل کے 90ویں منٹ میں کئے گئے واحد اور فیصلہ کن گول کی بدولت 1-0سے شکست دے کر 28ویں نیشنل چیلنج کپ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی۔دوسرے میچ میںنیشنل چیلنج کپ میں پہلی شرکت کرنے والی سول ایوی ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2019
588 نظارے
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مختلف ایج گروپ میں منعقد کئے گئے ، جس میں سے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس میں ڈسٹرکٹ بنوں ، کوہاٹ ، ڈی آئی خان ، نارتھ وزیرستان ، سائوتھ وزیرستان ، لکی مروت ، کوہاٹ، چارسدہ ، مہمند ، خیبر، ملاکنڈ، سوات ، ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2019
731 نظارے
پشاور(ریاض احمد) پاکستان واپڈنے کے پی ٹی کو 3-0اور پاکستان نیوی نے پاکستان ٹیلی وژن کو 2-0سے شکست دے کر 28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی ۔ پاکستان واپڈا کے زبیر قدیر، اشفاق الدین اور عدنان سعید نے ایک ایک بار گیند کو جال میں پھینکا جبکہ پاکستان نیوی کیلئے عدیل احمد اور عبدالرحمن نے گول ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2019
835 نظارے
کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگزنیشنل چمپئن شپ کے بلوچستان گروپ کے فائنل راؤنڈ مکمل ہوگئے۔گوادر نے کچلاک کو فائنل میں 2-1سے شکست دے کر فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ فائنل راؤنڈ کراچی میں 28جولائی کو کھیلے جائیں گے جہاں چاروں صوبوں کی چمپئن ٹیمیں ناک آؤٹ کی بنیاد پر باہم مقابل ہونگی۔فاتح ٹیم بحیثیت نیشنل چمپئن 12تا20اکتوبر سوکا ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »