کیوبن اتھلیف نے تیرتےہوئے 2نئے عالمی ریکارڈ بناڈالے
ہوانا(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال اور تیراکی کا حسین امتزاج پیش کرتے ہوئے کیوبا کے ایتھلیٹ نے تالاب میں تیرتے ہوئے دو نئے ریکارڈ بنا دیئے۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز انتظامیہ نے انہیں تصدیقی سند بھی جاری کر دی ہے۔کیوبین ایتھلیٹ نے اپنے سر پر فٹ بال رکھ کر ایک منٹ اور 14 سیکنڈز تیرتے ہوئے توازن برقرار رکھنے ...
مزید پڑھیں »