دیگر سپورٹس

ایشین سکوائش ٹیم چیمپئن شپ:قومی ٹیم17 مارچ کو کوریا روانہ ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) 8 رکنی قومی ٹیم ایشین سکوائش ٹیم چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے17مارچ کو کوریا روانہ ہوگی ۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن (پی ایس ایف) کے حکام کے مطابق ایشین سکوائش ٹیم چیمپئن شپ برائے مینز اینڈ ویمنز 21 سے 25 مارچ تک کوریا میں کھیلی جائے گی جس میں 4 مرد اور 4 خواتین کھلاڑی پاکستان ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق نے انڈین ویلز ماسٹرز کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا

انڈین ویلز(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈین ویلز ماسٹرز، پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور فیبیو فوگنینی نے مینز ڈبلز کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق انڈین ویلز میں جاری مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے راﺅنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے اٹالین جوڑی دار فیبیو فوگنینی نے کروشیا کے نکولا میکٹچ اور آسٹریا کے الیگزینڈر ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کے سابق اولمپئنز کا برا حال

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا قومی کھیل ہاکی خستہ حالی کا شکار ہے۔ پاکستان نے عالمی مقابلوں میں سب سےزیادہ گولڈ میڈل ہاکی میں جیتے۔ ان تمام تر فتوحات کے متعدد ہیروز مشکل زندگی گزار رہے ہیں۔ حال ہی میں ایشین گیمز، ایشیا کپ، اندرا گاندھی گولڈ کپ، بی ایم ڈبلیو ٹرافی سمیت 7 عالمی ایونٹس میں گولڈ میڈلزحاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

انڈ ر23 گیمز‘بنوں میں مردوں کے ایونٹس اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23 گیمز کے تیسرے ایڈیشن کے سلسلے گزشتہ روز بنوں میں مردوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے‘بنوں نے پندرہ ایونٹس میں تیرہ گولڈ‘دو سلور میڈلز اور 144 پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ‘لکی مروت دو گولڈ ‘تیرہ سلور میڈلز اور 111 پوائنٹس کیساتھ دوسری پوزیشن پر ہے‘ بنوں سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

پہلے ہی رائونڈ میں شکست،،،ماریہ شرپووا کا ایسا اقدام جو آپ کو حیران کردیگا

ماسکو ( سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی گولڈن گرل ماریہ شراپووا نے اپنے کوچ سوین گرونویلڈ کو عہدے سے فارغ کر دیا۔ شراپووا نے 2014 میں گرونویلڈ کی خدمات حاصل کی تھیں ۔ امریکہ میں جاری انڈین ویلز ٹینس ایونٹ میں انہیں پہلے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے انہوں نے کوچ کو عہدے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بیس بال چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی

اسلام آباد(نواز گوہر سے)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ جس کا انعقاد عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹائون لاہور میں کیا گیاتھا پاکستان آرمی نے فائنل میں پاکستان واپڈا کو شکست دے کر جیت لی۔ پاکستان پولیس کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔فائنل میچ جوکہ 9 اننگز پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ٹینس چیمپئن شپ مزمل مرتضیٰ نے جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)مزمل مرتضی ٰنے پاکستان ٹینس فیڈریشن کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پہلی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ٹینس چیمپئین شپ جیت لی۔مینز سنگلز فائنل مزمل مرتضی اور محمد عابد کے درمیان کھیلا گیا۔ جنرل زبیر محمود حیات، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے۔ ائیر مارشل فاروق حبیب ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی گیمز، خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس ٹرائلز11 اور 12 مارچ کو ہونگے

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پشاور میں 18 مارچ سے شروع ہونیوالے بین الصوبائی گیمز کیلئے خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس ٹیم کے ٹرائلز 11 مارچ کو قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہونگے، ٹرائلز صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ذوالفقاربٹ اور ایڈمن آفیسر قیوم سپورٹس کمپلیکس جعفرشاہ کے زیر نگرانی منعقد ہونگے ، کمیٹی کے دیگر ممبران میں انٹر نیشنل ایتھلیٹ محمد شاہ ، ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 گیمز،بنوں میں مردوں کے مقابلوں کاآغاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23 گیمز کے تیسرے ایڈیشن کے سلسلے گزشتہ روز بنوں میں مردوں کے مقابلوں کا آغاز بنوں سپورٹس کمپلیکس میں ہوا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں طاہر سلیم مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کا افتتاح کیا‘ان کے ہمراہ سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیئر انور رشید ،ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی گیمز، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر پشاور میں شروع ہونیوالی چوتھی بین الصوبائی گیمز کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ شروع ہوگئے ہیں، کیمپ میں ماہر کوچز کھلاڑیوں کو تربیت دے رہے ہیں،سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کوچز کو ہدایت کی ہے کہ پشاور گیمز کیلئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!