19 اکتوبر, 2018
583 نظارے
تحریر۔محمد آصف ریاض ریسلنگ وہ کھیل ہے جس نے کم وسائل کے باوجود عالمی سطح پر پاکستان کیلئے گراں قدر کارنامے سر انجام دیئے ہیں- کامن ویلتھ گیمز ہوں یا پھر ایشین و ساؤتھ ایشین گیمزہمارے پہلوان ہر ایونٹ میں میڈلز حاصل کرتے رہے ہیں-اولمپک کے بعد کھیلوں سب سے بڑے مقابلے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2018
556 نظارے
https://www.facebook.com/pakwrestler/videos/495645644272057/?t=5
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2018
471 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )اسلام آباد اکیڈمی کلب اور گریژن کلب کی ٹیموں نے کومیکو فٹ سال چیمپیئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ، سیمی فائنل میچوں کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی تھے ، اس موقع پر اسلا م آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2018
446 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ):رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے کہا ہے کہ صحت مندانہ معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے ملک میںوزیراعظم عمران خان کھیلوں کی ترقی چاہتے کیونکہ وہ خود بھی ایک قومی ہیرو رہ چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ رو ز پاکستان سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2018
507 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے جمعرات کے روز عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور سے سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی اور دفتری امور سے متعلق بریفنگ دی،ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2018
487 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثرر لیگس کے زیر اہتمام پہلی کارپوریٹ لیگ کا ٹائٹل ٹوٹل فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا۔ ایس اینڈ پی کو دوسری اور پی ڈبلیو سی کو تیسری پوزیشن ملی۔ بہترین گول کیپر کا ایوارڈ ایکون سیون کے ارسلان اور کے پی ایم جی کے کپتان اویس نے مشترکہ طور پر اپنے نام کیا۔ڈسکریٹ لوگیسکو آخری ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2018
445 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال یوئیفا نیشنز لیگ میں ورلڈ چیمپئن فرانس نے جرمنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا، برابر میچ کا فیصلہ 80 ویں منٹ کی پنلٹی پر ہوا، ادھر دوستانہ میچ میں جاپان نے یوراگوئے کو اپ سیٹ شکست دے دی۔نیشنز لیگ گروپ اے ون میں فٹبال چیمپئن فرانس اور جرمنی مدمقابل ہوئے۔ جرمن کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2018
452 نظارے
تہران(سپورٹس لنک رپورٹ)ایران کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران کی خواتین کو اب دوبارہ فٹبال میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم آنے کی اجازت نہیں دی جائیگی کیونکہ یہ ایسا کام ہے جو گناہ کی جانب لیکر جاتا ہے، ایرانی پراسیکیوٹر جنرل محمد جعفر منتظری کی جانب سے یہ بیان ایران اور بولیووا کے درمیان آزادی سٹیڈیم میں ہونے والے ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
500 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنایزیشن نے سینئر صحافی جہانزیب صدیق کو خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کر لیا۔ اس ضمن میں ادارے نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق وہ خیبر پختونخوا میں کھیلوں اور ثقافتی حلقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق نشاندہی کرکے آواز اٹھائیں گے۔واضح رہیے کہ جہانزیب صدیق نے صحافت ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
553 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور ہاکی کپ گزشتہ روز پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگیا ،افتتاحی روز پشاور ریڈ نے ایئر فورس کو دو ایک جبکہ ماری پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ نے پشاور گرین کو تین ایک سے شکست دیدی ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر اور صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد سعید خان نے باقاعدہ طور پر ...
مزید پڑھیں »