قومی ہاکی پلیئرز کو مکمل واجبات کی ادائیگی نہیں ہوئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایچ ایف کے دعوے کے باوجود کھلاڑیوں کو اب بھی دو دو لاکھ روپے نہیں مل سکے ہیں۔ فیڈریشن نے ہر کھلاڑی کو آٹھ آٹھ لاکھ روپے ادا کرنا تھے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ فی کس چھ چھ لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی ہے اب بھی دو دو لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »