دیگر سپورٹس

میلبرن سائیکل ریس برطانیہ کے کھلاڑی ایڈ کلانسی نے جیت لی

میلبرن: (سپورٹس لنک رپورٹ) میلبرن سائیکل ریس برطانیہ کے کھلاڑی ایڈ کلانسی نے جیت لی۔ ویمن ٹرافی پر آسٹریلیا کی اینی مک وین نے قبضہ جمایا۔ میلبرن سائیکل ریس کے ٹریک پر کھلاڑیوں نے خوب مہارت کا مظاہرہ کیا۔ برطانوی سائیکلسٹ ایڈ کلانسی نے اکیاون کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سائیکل چلائی۔ وہ انفرادی ٹائم ٹرائل کیٹگری میں سب ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ایشیا اوشیانہ ،اعصام الحق کا فاتحانہ آغاز

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد میں ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ون کے سنگل مقابلے میں اعصام الحق نے جنوبی کوریا کے پلیئر کو ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔ ڈیوس کپ ٹائی کے میچ میں پاکستان کے اعصام الحق اور جنوبی کوریا کے سون وو کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ قومی کھلاڑی نے پہلا ...

مزید پڑھیں »

ماسٹر نیشنل سنوکر کپ عمران شہزاد نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) عمران شہزاد نے شاہد شفیق کو شکست دے کر سیکنڈ ماسٹر نیشنل سنوکر کپ جیت لیا۔ قومی کھلاڑی اب ماسٹرز ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ ماسٹرز ورلڈ کپ ٹرافی کا پاکستان 12 سالوں سے منتظر ہے۔ آخری مرتبہ یہ اعزاز محمد یوسف نے جیتا تھا۔ اپنا کھویا مقام پانے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

کوپاڈیل رے فٹبال چیمپئن شپ،بارسلونا نے ویلنشیا کو ہرا دیا

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) کوپا ڈیل رے فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کی پہلی لیگ میں میسی کی ٹیم بارسلونا نے ویلنشیا کو ایک صفر سے ہرا دیا ہے۔ کوپا ڈیل رے کپ کے سیمی فائنل کے پہلے لیگ میں بارسلونا اور ویلنشیا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ ٹیم بارسلونا نے کھیل کے آغاز سے ہی حریف گول پوسٹ ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ،کیرولین ووزنیاکی کی جیت

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) روس میں ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی نے میزبان ملک کی اناستاسیا کو ہرا دیا ہے۔ سینٹ پیٹرز برگ ٹینس کے دوسرے مرحلے میں ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی اور روس کی اناستاسیا مد مقابل ہوئیں۔ ڈبلیو ٹی اے ٹینس ڈینش کھلاڑی نے زبردست پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلا ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں کشتی رانی کے جان دار مقابلے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں کشتی رانی کے جان دار مقابلے ہوئے۔ انٹر سکول ایونٹ میں لڑکوں اور لڑکیوں نے جیت کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ، سمندری لہروں کے ساتھ تیز ہوا اور دوسری جانب سخت حریفوں کا بھی سامنا کرنا پڑا، کراچی بوٹ کلب میں روئنگ کے شاندار مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں نہ ...

مزید پڑھیں »

گرڈ گرلز کی خدمات سے استفادہ نہ کرنے کا فیصلہ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فارمولا ون کے ورلڈ چیمپئن شپ سیزن دوہزار اٹھارہ میں گرڈ گرلز کی خدمات سے استفادہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔  منیجنگ ڈائریکٹر کمرشل آپریشنز شان بریچز نے بتایا کہ موٹر ریسنگ کے کھیل کو اپنے وژن کے تحت مزید بہتر بنانے کیلئے تبدیلی کی جا رہی ہے ۔ واضح رہے کہ نئے سیزن ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ،پیٹراکوویٹوا اگلے رائونڈ میں داخل

سینٹ پیٹرزبرگ: (سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ کے افتتاحی راؤنڈ میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹوا نے میزبان ملک کی الینا کو ہرا کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔ سینٹ پیٹرز برگ ٹینس کے افتتاحی مرحلے میں روس کی الینا کا مقابلہ چیک ریپبک کی پیٹرا کوویٹوا کیساتھ ہوا۔ جمہوریہ چیک کی کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)عمان میں 14 فروری سے شروع ہونے والے سہہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کی 21 رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ،رضوان سینئر کو کپتان اور ارسلان قادر کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان کی ہاکی ٹیم کا اعلان کراچی میں عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں دو روزہ ٹرائلز کے بعد کیا گیا۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کو سپورٹس کے بہترین مواقع فراہم کررہے ہیں ،سیکرٹری سپورٹس پنجاب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سے رکن پنجاب اسمبلی قیصر اقبال سندھونے جمعرات کے روز پنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی، جس میں گوجرانوالہ میں سپورٹس کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو سپورٹس کے بہترین مواقع فراہم کررہے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!