جکارتہ ایشئن گیمز سے قبل دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے خصوصی مشقیں
جکارتہ: (سپورٹس لنک رپورٹ) انڈونیشیا میں ایشئن گیمز سے پہلے سیکورٹی حکام نےممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے خصوصی مشقیں کیں، شیلنگ کے دوران ایکشن، فضائی نگرانی سمیت کارروائی کرنے کی بھی ریہرسل ہوئی18ویں ایشئن گیمز سے پہلے انڈونیشین سیکورٹی حکام کا کڑا امتحان، دہشت گردی کے ممکنہ خطرات و خدشات سے نمٹنے کے لیے کمر کس لی، سپیشل ...
مزید پڑھیں »