ٹینس رینکنگ جاری، کرولین وزنیاکی اور رافیل نڈال نمبر ون قرار
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس کی تازہ ترین رینکنگ میں آسٹریلین اوپن چیمپئن کرولین وزنیاکی رومانیہ کی سیمونا ہیلوپ کی جگہ ورلڈ نمبر ون بن گئیں۔ بیسواں گرینڈ سلیم جیتنے والے روجر فیڈرر، رافیل نڈال سے ٹاپ پوزیشن نہ چھین سکے۔ٹینس رینکنگ میں آسٹریلین اوپن چیمپئن کیرولین وزنیاکی نئی عالمی نمبر ون پلیئر بن گئیں۔ ڈنمارک کی وزنیاکی نے رومانیہ کی ...
مزید پڑھیں »