پاکستان کی 5رکنی اتھلیٹکس ٹیم ایشین انڈور چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے روانہ
اسلام آباد ( نواز گوہر سے) 5رکنی قومی ٹیم ایشین انڈو اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے پیر کی صبح لاہور سے ایران کے لئے روانہ ہو گئی، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ( ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ 5 رکنی ٹیم میں نوکر حسین، محبوب علی، نوشاد بھٹی، ندیم بشیر اور تنویر عباس شامل ...
مزید پڑھیں »