قائد اعظم بین الصوبائی گیمزکے مقابلے کل اختتام پذیر ہونگے
اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمزکے مقابلے کل جمعہ کو اختتام پذیر ہونگے۔ گیمز میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر، فاٹا اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں »