ریسلینگ

ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 2025 میں ریسل مینیا بطور ریسلر ان کا آخری ایونٹ ہوگا۔ کینیڈا(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جان سینا نے ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان کو مکمل فٹ کر دیں گے ؛ قومی ریسلر انعام بٹ

ریسلر انعام بٹ نے قومی کرکٹر اعظم خان کو 3 ماہ میں فٹ کرنے کی پیش کش کر دی۔ انعام بٹ کا ایک انٹرویو میں میں کہنا تھا کہ اعظم خان تین ماہ گوجرانوالا کے اکھاڑے میں ٹریننگ کریں، ان کو مکمل فٹ کر دیں گے، انکا کہنا تھا کہ ہم اعظم خان کو روزانہ 5 سے 6 گھنٹے پہلوانوں ...

مزید پڑھیں »

ماؤنٹ ایورسٹ کے برفانی ماحول میں پاک بھارت ریسلرز کا ٹکراؤ

 ماؤنٹ ایورسٹ کے برفانی ماحول میں پاکستان اور بھارت کے ریسلرز ایک دوسرے سے ٹکرائیں گے۔ دونوں حریف برف پوش پہاڑ پر ایک دوسرے کو زیر کرنے کی جستجو کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کریں گے، پاکستان کے انٹرنیشنل ریسلر بلال آفریدی کا مقابلہ بھارت کے ’سمراٹ ویرن اورا‘ سے ہوگا۔ انٹرنیشنل ریسلنگ میں کوویو بران ڈون ...

مزید پڑھیں »

ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ اور اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ اور اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ سات رکنی ٹیم میں محمد بلال 57 کلو گرام، محمد عبداللہ 65 اور محمد اسد اللہ 75 کلو ویٹ کیٹیگری میں منتخب ہوئے ہیں۔ محمد شریف طاہر 79 کلو، حیدر علی 86 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں حصہ لیں گے۔ محمد انعام 97 اور ...

مزید پڑھیں »

کروڑوں روپے لاگت کی ریسلنگ رنگ کا تاحال پتہ نہیں چل سکا.

  کروڑوں روپے لاگت کی ریسلنگ رنگ کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ، رپورٹ میں بھی تبدیلی کی گئی ، ذرائع مسرت اللہ جان اے این پی کے دور حکومت میں جاپانی پہلوان انوکی پہلوان کی طرف سے سید عاقل شاہ کو فری سٹائل ریسلنگ رنگ، ایک فراخ دلی کا تحفہ ہے، جس کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں ...

مزید پڑھیں »

لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ پنجاب کالجز نے جیت لی۔

    لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ پنجاب کالجز نے جیت لی۔ لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں سپیریئر کالج کی دوسری پوزیشن رہی، پنجاب کالجز نے 31 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ لاہور ڈویژن سے 9 کالجز کے 80 کھلاڑیوں نے چیمپئن شپ میں شرکت کی۔ ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ لاہور نے کھلاڑیوں میں ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; قومی ریسلنگ ٹیم یکم اکتوبر کو چین روانہ ہوگی.

    ایشین گیمز میں شرکت کے لئے قومی ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑی یکم اکتوبر کو چین روانہ ہوں گے۔   ایشین گیمز میں کراٹے کا ایونٹ 4 سے 7 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگزو میں کھیلا جائے گا، قومی ریسلنگ ٹیم کا دستہ چار کھلاڑیوں اور دو آفیشلز پر مشتمل ہو گا۔   کھلاڑیوں میں زمان انور، عنایت ...

مزید پڑھیں »

بھارتی خواتین ریسلرز کامظاہرے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔

   نئی دہلی (آئی ا ین پی ) بھارت میں احتجاجی خواتین ریسلرز نے وزیرکھیل انوراگ ٹھاکر سے ملاقات کے بعد مظاہرے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین ریسلرز نے وزیرکھیل کے ساتھ 6 گھنٹے طویل ملاقات کی جس کے بعد احتجاج 15 جون تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا

    آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے نے ایک یوٹیوب ویڈیو میں مذہب تبدیلی کا اعلان کیا، زیلا نے اپنے اسلام کے سفر کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جیل میں مسلمان قیدیوں سے متاثر ہوئے اور وہاں گزارے گئے وقت نے انہیں سوچنے پر مجبور کیا۔   27 سالہ زیلا اپنی فٹنس اور مراقبہ کی ویڈیوز کے ...

مزید پڑھیں »

سندھ رینجرز کی جانب سے REW آر ای ڈبلیو ریسلنگ کا پروگرام انعقاد کیا گیا

    سندھ رینجرز کی جانب سے REW آر ای ڈبلیو ریسلنگ کا پروگرام انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے مشہور معروف انٹرنیشنل ریسلرز نے حصہ لیا۔ اس میں عزیزی بلڈر ایمان سٹی اور کوچ عماد فٹبال اکیڈمی نے تعاون کیا۔ ریسلنگ ٹورنامنٹ وسیم سربازی اور اعجاز باکسر نے آرگنائز کیا۔ لیاری سربازی گراوٴنڈ میں لوگوں نے پہلی دفعہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!