سندھ رینجرز کی جانب سے REW آر ای ڈبلیو ریسلنگ کا پروگرام انعقاد کیا گیا

 

 

سندھ رینجرز کی جانب سے REW آر ای ڈبلیو ریسلنگ کا پروگرام انعقاد کیا گیا

جس میں پاکستان کے مشہور معروف انٹرنیشنل ریسلرز نے حصہ لیا۔ اس میں عزیزی بلڈر ایمان سٹی اور کوچ عماد فٹبال اکیڈمی نے تعاون کیا۔

ریسلنگ ٹورنامنٹ وسیم سربازی اور اعجاز باکسر نے آرگنائز کیا۔

لیاری سربازی گراوٴنڈ میں لوگوں نے پہلی دفعہ برائےراست ریسلنگ دیکھ کر انجوائے کیا۔ مہمان خصوصی لیفٹینٹ کرنل صفدر علی خان اور میجر محمود صاحب تھے ۔

پروگرام دیکھنے کے لیے بچوں بڑوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مہمانوں میں آل سٹی تاجر الائنس کے جنرل سیکرٹری طاہر سربازی ڈاکٹر رفیق سربازی طارق سربازی پرویز غیبی ساجد رند عدنان سربازی ریاض سربازی نے ریسلنگ دیکھ کر کھلاڑیوں کو داد دی۔

سندھ رینجرز ڈی جی رینجرز کی جانب سے آر ای ڈبلیوں کے سی ای او مصطفیٰ علی خان اور چیمین کو وہ برن ڈن اور پوری ٹیم کو کامیاب پروگرام کرنے پر مبارک باد دی اور میڈل سے نوازا.

 

 

 

error: Content is protected !!