سمارا سائیکلنگ ٹرینگ کیمپ شرکت کے لئے کوریا پہنچ گئی ہے۔
واپڈا سائیکلنگ ٹیم کی سائیکلسٹ مس سمارا سائیکلنگ ٹرینگ کیمپ شرکت کے لئے کوریا پہنچ گئی ہے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی ٹیلنٹ سائیکلسٹ ورلڈ سائیکلنگ سنٹر کوریا کیمپ میں شامل ہوگئی ہے۔ کیمپ کا مقصد ایشیائی ممالک کے نوجوان سواروں کو سائیکلنگ کی بنیادی تعلیم سے آگاہ کرنا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ورلڈ سائیکلنگ سینٹر (WCC) ایشیا ...
مزید پڑھیں »