سویمینگ

قومی جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ ; خیبر پختونخواہ سوئمنگ ٹیم کا انتخاب کون کریگا ؟

      قومی جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ سوئمنگ ٹیم کا انتخاب کون کریگا مسرت اللہ جان   تیرہ اکتوبر کو لاہور میں ہونے والی قومی جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کی شرکت خطرے میں پڑ گئی ہے، کیونکہ خیبر پختونخواہ (کے پی) سوئمنگ ایسوسی ایشن نے مالی مسائل کی وجہ سے ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پشاور کے عادل خان سوئمنگ پول میں چودہ اگست کے حوالے سے مقابلوں کاانعقاد.

    پشاور کے عادل خان سوئمنگ پول میں چودہ اگست کے حوالے سے مقابلوں کاانعقاد مسرت اللہ جان تیراکی اور آبی مہارتوں اور کھیلوں کی مہارت کے ایک متحرک مظاہرے میں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے پشاور سپورٹس کمپلیکس کے عادل خان سوئمنگ پول میں یوم آزادی کی مناسبت سے مقابلے کا انعقاد کیا۔جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے انٹرنیشنل لیول پر وکٹری اسٹینڈ پر پہنچنا میرا ہدف ہے ; حریم ملک

      کوئٹہ میں کھیلے گئے 34 ویں نیشنل گیمز میں سوئمنگ ایونٹس کے 50 میٹر، 100 میٹر اور 200 میٹر بریسٹ اسٹروک مقابلوں میں سندھ کیلئے تین گولڈ میڈلز جیتنے والی 14 سالہ حریم ملک کاکہنا ہے   کہ مستقبل میں پاکستان کیلئے انٹرنیشنل لیول پر وکٹری اسٹینڈ پر پہنچنا میرا ہدف ہے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلز ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے سوئمنگ مقابلے لاہور میں شروع ہوگئے ہیں۔

  کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے سوئمنگ مقابلے لاہور میں شروع ہوگئے ہیں۔ ابتدائی سیشن میں آرمی نے پانچ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیے۔   نشترپارک سپورٹس کمپلیکس سوئَمنگ پول میں مردوں کے ساتھ خواتین سوئمرز بھی ایکشن میں ہیں۔تین روزہ مقابلوں میں چودہ ٹیمیں شریک ہیں۔صبح کےسیشن میں آرمی نے چار ضرب سو میٹر میڈلے ریلے میں سونے ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی

  کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...

مزید پڑھیں »

ابوبکر آفریدی نے تیراکی میں اپنے روشن وتباک مستقبل کی نوید سنادی

تیراکی کے میدانون میں ضم شدہ اضلاع کے بچے ملک بھرکے کھلاڑی کے لیے چیلنج بن گئے۔ضلع خیبر کے ابوبکر آفریدی نے کم وسائل کے باوجود لاہورمیں کھیلی گئی جونیئرنیشنل سوئمنگ چیمپین شپ کے دوایونٹس میں گولڈ میڈلزجیت کراپنے روشن وتباک مستقبل کی نوید سنادی۔ابوبکر آفریدی نے صوبہ خیبرپختونخواٹیم کی جانب سے پہلی بارقومی سطح پر،لاہورمیں منعقد ہونے والی جونیئرسوئمنگ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخو ا کے احمد درانی کا فینا ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں چھ نئے ریکارڈ

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ہونہار نوجوان اسٹار احمد درانی نے حال ہی میں فینا ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ 2022 میں چھ نئے ریکارڈ بنائے۔ خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر محمد آصف اورکزئی نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احمد درانی کی پرورش دبئی میں ہوئی لیکن خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کی فہرست ...

مزید پڑھیں »

انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ ختم ہوگئی، سابق صوبائی وزیر کھیل وصدر خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ، ڈائریکٹر جنرل پراسیکوشن مختیار احمد اور ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی خالد محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر آصف اورکزئی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسد ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی پہلی سوئمنگ اکیڈمی کاافتتاح کردیا

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے منگل کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی پہلی سوئمنگ اکیڈمی کاافتتاح کیا، اس موقع پرڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی، صوبائی وزیر کھیل کے کوآرڈینیٹر رانا ارسلان منج،ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیرحسن ، چیف سپورٹس کنسلٹنٹ سپورٹس بورڈ پنجاب محمد حفیظ ...

مزید پڑھیں »

انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہوگی، آصف اورکزئی

خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسو سی ایشن کے زیراہتمام انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ کل 14 ستمبرسے عادل خان سوئمنگ پول پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگی جس میں مختلف گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکولوں کے سو سے زائد بچے شرکت کرینگے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر محمد آصف اورکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ...

مزید پڑھیں »