سکواش

حمزہ خان ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ جونیئر اسکواش میں پاکستان کے حمزہ خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔پری کوارٹر فائنل میں حمزہ خان نے ملائشیا کے امیشنراج چندارن کو شکست دی، حمزہ کی کامیابی کا اسکور 11 -8، 11 – 6 اور 11 – 6 رہا۔ فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حمزہ ٹاپ سیڈ ہیں۔پاکستان کے نور زمان ٹورنامنٹ میں سیکنڈ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، ناصر اقبال اور فائزہ ظفرکیلئے وفاقی وزیر اور ڈی سپورٹس بورڈ کا نیک خواہشات کا اظہار

کامن ویلتھ گیمز کے مکس اسکواش مقابلے میں پاکستان کے ناصر اقبال/فائزہ ظفر نے سری لنکا کو 2-0 11.10,11.5 سے شکست دی۔ وفاقی وزیر برائے آئی پی سی احسان الرحمان مزاری اور ڈی جی پی ایس بی کرنل (ر) محمد آصف زمان کی جانب سے ناصر اور فائزہ کو نیوزی لینڈ کے کنگ جوئل/کول پال کے خلاف کل ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

17 سالہ حزیفہ ابراہیم نے تیسری قومی جونئیر اسکواش چیمپئین شپ اپنے نام کرلی

امریکہ سے آئے 17 سالہ حزیفہ ابراہیم نے تیسری قومی جونئیر اسکواش چیمپئین شپ اپنے نام کرلی، پی این روشن خان جہانگیر خان انٹرنیشنل اسکواش کمپلیکس پرمنعقدہ 4 لاکھ روپے انعامی رقم کی چیمپئین شپ کے بوائز انڈر19 فائنل میں حزیفہ ابراہیم نے پنجاب کے جنید کو صرف19 منٹ میں 0-3 سے زیر کیا، 25 سے زائد انٹرنیشنل ٹورنامنٹ جیتنے ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی باکسر الیاس کی جیت،سکواش پلیئر ناصر اقبال بھی کامیابی سے ہمکنار

کامن ویلتھ گیمز،باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کی پہلی کامیابی۔پاکستان کے الیاس حسین نے لیسوگو کے موکھوٹو مورون کو ہرا دیا 57 کلوگرام فائٹ میں الیاس حسین نے دوسرے راونڈ میں موکھوٹو کو ناک کردیا سکواش ایونٹ میں ویمن اسکواش کھلاڑی آمنہ فیاض کو ملائشیا کی رچی آرنلڈ نے شکست دے دی ملائشیاء کی رچی آرنلڈ نے آمنہ فیاض کو تین ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا کے عمیر عارف نے آل پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا کے ابھرتے ہوئے جونیئر سکواش کھلاڑی عمیر عارف نے آل پاکستان نیشنل جونیئر انڈر 15 ٹائٹل اپنے نام کرلی ، جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، انڈر 15 فائنل میں خیبر پختونخوا کے عمیر عارف نے پاکستان کے ٹاپ سیڈنمبر ون اذان خان ...

مزید پڑھیں »

سابق ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود کا سکواش ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں سے ملاقات

پشاور (سپورٹس رپورٹر)سمر ٹریننگ کیمپ سکواش ایبٹ آباد میں زورو شور سے جاری ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے کے تعاون سے ڈی جی سپورٹس خالد خان کی خصوصی دلچسپی سے کوچ طاہر اقبال اور نعمت اللہ کی نگرانی میں ایبٹ آباد میں جاری انڈر انڈر16اور انڈر21کے بیس کھلاڑیوں پر مشتمل کیمپ میں نیشنل چمپئن کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

سکواش کے سابق ورلڈ نمبر ٹو’برٹش چیمپئن محب اللہ خان کے گھٹنوں کا کامیاب آپریشن

پشاور(سپورٹس رپورٹر)سکواش کے سابق ورلڈ نمبر ٹو’برٹش چیمپئن محب اللہ خان کے گھٹنوں کا کامیاب آپریشن پشاور کے ایم ایم سی ہسپتال میں ہوا اور وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں’سابق ورلڈ چیمپئن جان شیر خان کے بھائی محب اللہ خان کے گھٹنوں میں تکلیف تھی جس کے باعث انہیں ایم ایم سی ہسپتال داخل کیا گیا تھا جہاں ...

مزید پڑھیں »

سینئر سکواش پلیئرز میں کوئی بھی ایسا کھلاڑی نظر نہیں آتا جو مستقبل میں ورلڈ چیمپئن بن سکے،قمر زمان

پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور کے پی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین’ سکواش لیجنڈ قمرزمان نے کہا ہے کہ اس وقت سینئر سکواش پلیئرز میں کوئی بھی ایسا کھلاڑی نظر نہیں آتا جو مستقبل میں ورلڈ چیمپئن بن سکے گزشتہ روز پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینئر کھلاڑی صرف وقت گزار ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونئیر اسکواش چیمپین شپ سرکٹ ٹو کا اسلام آباد میں آغاز

نیشنل جونئیر اسکواش چیمپین شپ سرکٹ ٹو کا اسلام آباد میں آغاز ہو گیا، پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر مارشل عامر مسعود نے افتتاح کیا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر مارشل عامر مسعود نے اس موقع پر کہا کہ نیشنل جونئیر اسکواش چیمپین شپ سرکٹ ٹو میں ملک بھر سے 264 جونئیر پلئیرز شریک ...

مزید پڑھیں »

کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے،جہانگیر خان

دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی اورسابق ورلڈ چیمپئین جہانگیر خان نے کہا ہے کہ کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے اولمپک تحریک سے نہ صرف مختلف قومیتوں اور زبانیں بولنے والوں کو ایک پلیٹ فارم پرلایا جاسکتا ہے بلکہ صحت مند طرز زندگی کی حوصلہ افزائی اور کھیل کو وسیع پیمانے پر فروغ بھی دیا جاسکتا ...

مزید پڑھیں »