سکواش

تسمینئن اوپن سکواش چیمپئن شپ ؛  پاکستانی پلیئر ناصر اقبال سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے مایہ ناز سکواش پلیئر ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری پی ایس اے تسمینئن اوپن سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ناصر اقبال نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے ریس ڈاؤلنگ کو 0-3 سے ہرایا، آسٹریلین پلیئر کیخلاف ناصر کی فتح کا سکور 9-11، 8-11 اور 7-11 رہا سیمی فائنل میں ناصر اقبال فرانس کے ملول ...

مزید پڑھیں »

 ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز

 ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں ٹیم چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے جرمنی کو 1-2 سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے عبداللہ نواز اور حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچز جیت لیے۔ عبداللہ نواز نے آسکر ہیکر کو 7-11، 2-11 اور 4-11 سے شکست دی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ ؛ پاکستانی حمزہ خان اور عبداللہ نواز کو کوارٹر فائنل میں شکست

امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی حمزہ خان اور عبداللہ نواز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ نواز کے بعد دفاعی چیمپئن حمزہ خان بھی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

 امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے راؤنڈ آف 16 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ حذیفہ ابراہیم کو راؤنڈ آف 32 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، حذیفہ ابراہیم کو ملائشیا کے حارتھُد دانیال نے تین ایک ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز

 امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کیا ہے۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین پلیئرز نے اپنے پہلے میچز میں کامیابی حاصل کرلی۔ دفاعی چیمپئن حمزہ خان، عبداللہ نواز اور حذیفہ ابراہیم راؤنڈ آف 64 میں پہنچ گئے۔ سیکنڈ سیڈ حمزہ خان نے اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ کے رابرٹ ڈیلان کو شکست ...

مزید پڑھیں »

ناصر اقبال وکٹورین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری وکٹورین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ میلبرن میں جاری 6 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال نے تھرڈ سیڈ آسٹریلیا کے نکولز کالورٹ کو ہرایا۔ آسٹریلوی کھلاڑی کے خلاف ناصر کی جیت کا اسکور8-11، 4-11 اور 4-11 رہا ۔ اس ...

مزید پڑھیں »

عشب عرفان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی

عشب عرفان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی۔ امریکا ہوسٹن میں ہونے والی کینسو اوپن اسکواش چمپئین شپ میں پاکستانی کھلاڑی عرفان نے فائنل میں بھارتی کھلاڑی ویر چوٹھرانی کو شکست دی۔ میچ 80 منٹ جاری رہا، پاکستانی کھلاڑی نے فائنل میچ تین دو سے اپنے نام کیا، عشب عرفان نے بھارتی حریف ...

مزید پڑھیں »

کینسو اوپن سکواش چیمپئن شپ ; 2 پاکستانی کھلاڑی کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئے

 امریکا میں جاری کینسو اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 پاکستانی کھلاڑی بھی کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئے۔ ہیوسٹن میں جاری 9 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے ایونٹ میں پاکستان کے احسن ایاز اور عشب عرفان نے ایونٹ کے کوارٹر فائنلز تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ احسن ایاز نے دوسرے راؤنڈ میں ہم وطن ٹاپ سیڈ عاصم خان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

  پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے فرانس کے میٹیاو کاروگیٹ کو تین صفر سے شکست دی۔ ناصر اقبال کی فرانسیسی پلیئر کیخلاف کامیابی کا اسکور 4-11، 9-11 اور 1-11 رہا۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں ناصر اقبال کی سیڈنگ آٹھویں تھی، انہوں نے کوارٹر فائنل ...

مزید پڑھیں »

حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا

 پاکستان کے حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا جبکہ سہیل عدنان بوائز انڈر 13 چیمپئن بن گئے۔ ایونٹ کے دوران پاکستان نے 2 گولڈ، 2 سلور اور 4 برانز میڈل جیت لیے، ملائیشیا نے 3، بھارت نے 2 اورہانگ کانگ نے ایک ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ ہفتہ کواسلام آباد ...

مزید پڑھیں »