سکواش

پاکستان سٹیٹ آئل ابراہیم محب کو سکواش کے نیشنل وانٹر نیشنل مقابلوں میں اسپانسر کریگی

    پاکستان سٹیٹ آئل ابراہیم محب کو سکواش کے نیشنل وانٹر نیشنل مقابلوں میں اسپانسر کریگی   پشاور،(امجد خان) سابق عالمی چیمپئن محب اللہ خان نے بتایا کہ پاکستان سٹیٹ آئل (PSO) پاکستان آرمی کے اسکواش کھلاڑی ابراہیم محب کو دنیا بھر میں قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں اسپانسر کرنے جا رہا ہے۔   اسکواش کے ماہر جانشیر ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی سکواش کھلاڑی پر حملہ ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پیش آیا

    بین الاقوامی کھلاڑی حملہ ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پیش آیا ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی بغیر ممبرشپ کھیلنے کیلئے آتے ہیں ،کیمروں کیلئے فنڈز قبل ازیں بھی لیا گیا تاحال نہیں لگائے گئے ، رپورٹ پشاور…سکواش کورٹ میں پیش آنیوالے اتنے بڑے واقعے کے بعد بھی پشاور سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ نے واقعے کے بارے میں معلومات حاصل ...

مزید پڑھیں »

پشاور … بین الاقوامی سکواش کھلاڑی فواد پر حملہ ; سکواش فیڈریشن خاموش ؟

  بین الاقوامی سکواش کھلاڑی فواد پر حملہ ، ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی نے وائپر مار کر بایاں ہاتھ فریکچر کردیا فواد دو جون سے اسلام آباد میں ہونیوالے انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے جارہا تھا ، رپورٹ   پشاور … پشاور کے قمر زمان سکواش کمپلیکس میں پیش آنیوالے واقعے کے باعث سکواش کے بین الاقوامی کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; سکواش کے کھلاڑی فواد ہرنامعلوم افراد کا حملہ ‘ ہاتھ توڑ دیا.

      پشاور ۔ نیشنل گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑی فواد کو سول کپڑوں میں انیوالے ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی نے نشانہ بنا دیا پشاور ۔ فواد کا نام نیشنل گیمز میں حصہ لینے کیلئے بھیجا گیا لیکن اسے وہاں کھیلنے نہیں دیا گیا تھا پشاور ۔ فواد دو جون کو اسلام آباد میں ہونے والے مقابلے کیلئے آج ...

مزید پڑھیں »

 اسکواش ورلڈ جونیئر چیمپئن احسن ایاز نےامریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سے سفارتخانہ میں ملاقات

   اسکواش ورلڈ جونیئر چیمپئن احسن ایاز نےامریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سے سفارتخانہ میں ملاقات کی، جہاں انہوں نے پاکستانی سفیر مسعود خان کو امریکہ اور بین الاقوامی سطح پر پروفیشنل اسکواش کھیلنے کے اپنے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔   امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے احسن ایاز کا سفارتخانہ آمد پرپرتپاک استقبال کیا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ; خیبر پختونخواہ کی سکواش ٹیم میں کھلاڑیوں کی جگہ سکواش کوچ کو بطور کھلاڑی انٹری

  اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں ، خیبر پختونخواہ کے سکواش کوچ نے بطور کھلاڑی نام بھی لکھوایا اور نیشنل گیمز میں شرکت بھی نہیں کی   کوئٹہ.. خیبر پختونخواہ کی سکواش ٹیم میں کھلاڑیوں کی جگہ سکواش کوچ کو بطور کھلاڑی نیشنل گیمز میں کھلانے کیلئے نام بھیجا گیا تھا تاہم وہ مقابلوں میں شریک نہیں ہوئے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ; مرد وخواتین اسکوائش ایونٹ فائنل آرمی کےنام

  نیشنل گیمز کےمرد وخواتین کے اسکوائش کے دونوں ایونٹ کے فائنل آرمی نے اپنے نام کر کے دو گولڈ جبکہ واپڈا نے دو سلور میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی   تفصیلا ت کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں جاری مرد وخواتین کے اسکوائش فائنل کے مقابلے گزشتہ روز منعقد ہوئے ۔مردوں کے ایونٹ کا فائنل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; سکواش ایونٹ میں ہائیر ایجوکیشن کی سکواش ٹیم کی شاندار کارکردگی

    کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے سکواش ایونٹ میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی سکواش ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزادکشمیر کی سکواش ٹیموں کو شکست دے دی جس کے بعد ایچ ای سی کی ٹیم سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہے۔ نیشنل گیمز میں ایچ ای سی کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

34نیشنل گیمز; اسکوائش ایونٹ کے مرد اور خواتین کے آٹھ مقابلے ہوئے

کوئٹہ ; 34نیشنل گیمز کے سلسلےاسکوائش ایونٹ کے مرد اور خواتین کے آٹھ مقابلے ہوئے پنجاب ٗ آرمی ٗ سندھ ٗ ایچ ای سی اور واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں جاری 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روز میر شاہنواز مری اسکوائش کمپلیکس ایوب اسٹیڈ یم میںاسکوائش ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; سکواش کھلاڑی اویس احمد میڈل جیتنے کیلئے کافیپر امید ہے ۔

    نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختو نخوا سکواش  ٹیم کوئٹہ روانہ ہوگئی ۔ ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی اویس احمد 🏅 میڈل جیتنے کیلئے کافی پر مید ہے ۔   پشاور : کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز میں شرکت کیلئے خیبر پختو نخوا سکواش ٹیم ہ پشاور سے کوئٹہ روانہ ہوگئی ، ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!