فٹ بال

گوادر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کے اقدامات

بلوچستان کے مشہور ساحلی علاقے گوادر میں “دمیزر فٹسال گراؤنڈ” کا قیام ایک اہم پیش رفت ہے۔ گوادر گارڈینز ایرینا فٹسال نگوڑی وارڈ، گوادر میں 9 جنوری کو شاندار افتتاح کے ساتھ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ یہ گراؤنڈ گوادر کے نوجوانوں کی خواہشات اور ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک فوج نے صرف دو ماہ کی قلیل مدت ...

مزید پڑھیں »

قیوم فٹبال اسٹیڈیم پشاور میں فٹبال کھیلنے پر پابندی؟

قیوم فٹبال اسٹیڈیم میں فٹبال کھیلنے پر پابندی کے باعث اکیڈمی کےکھلاڑیوں کاڈی جی دفترکےسامنےاحتجاج کرنے کا فیصلہ پشاور: پشاور کے قیوم فٹبال اسٹیڈیم میں فٹبال اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے ڈی جی سپورٹس کے دفترکےسامنے احتجاج کرینگے۔ قیوم سٹیڈیم کے سست رفتاری سے جاری کام کے باعث دوسال تک نہیں کھیلے، اب سٹیڈیم میں تمام کھلاڑی بشمول اتھلیٹکس کھلاڑی روزمرہ ...

مزید پڑھیں »

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی پرو لیگ سے کتنا کماتے ہیں؟

سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو ہفتہ وار کتنے کماتا ہے؟ مانچسٹر یونائیٹڈ اور ریال میڈرڈ کا آئیکون دنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی ہے لیکن وہ سعودی پرو لیگ سے کتنا کماتا ہے؟ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق پروفیشنل فٹ بالر بننا بہت سے افراد کے لیے بچپن کا خواب ہوتا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

سٹریٹ چائلڈ کپ کیلئے پشاور میں انڈر16-17 فٹبالرز کےٹرائلز کاانعقاد

امریکہ اورناروے میں سٹریٹ چائلڈ کپ کیلئے پشاور میں انڈر16-17 فٹبالرز کےٹرائلز کاانعقاد، مسلم ہینڈز کے زیراہتمام ٹرائلز میں 300 سے زائدکھلاڑیوں شریک رہے۔ غریب اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو ترجیح، قومی ٹیم کے سابق کھلاڑیوں کی شفاف انتخابی عمل کی یقین دہانی رپورٹ: غنی الرحمن پشاور: پاکستان میں کھیلوں کی ترقی اور خاص طور پر فٹبال کے فروغ کے لیے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار

فنڈز کی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہوگیا۔ اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفیکشن راؤنڈ کے میچز اگلے ماہ ہونا تھے، گروپ بی میں شامل پاکستان کے میچز انڈونیشیا میں ہونا تھے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ ایونٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ پی ایف ...

مزید پڑھیں »

فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ وینی جونیئر کے نام

فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ وینی جونیئر کے نام رہا۔ بہترین گول کیپر کا ایوارڈ ارجنٹائن کےمارٹینیزکے نام رہا،ریال میڈرڈ کےکارلو اینسیلوتی بہترین کوچ قرار پائے۔ بہترین ویمنز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ آئٹانا بونماتی نے جیت لیا،امریکا کی ایلیزانائیہر سال کی بہترین گول کیپر قرار پائیں۔ سال کی بہترین کوچ کا ایوارڈ چیلسی کی ایما ہییز کے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2026 اور 2030 کی میزبانی کونسے ممالک کریں گے؟

تین ممالک 2026 میں اور چھ ممالک 2030 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے فیفا نے 2034 کے ورلڈ کپ ایڈیشن کی میزبانی سعودی عرب کو دی ہے۔ قطر کے بعد سعودی عرب عالمی کپ کی میزبانی کرنے والا دوسرا خلیجی ملک ہوگا۔ تین ممالک 2026 میں اور چھ 2030 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات چلانے والی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔ ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت گزشتہ روز پوری ہوگئی تھی تاہم فیفا کی جانب سے اب نارملائزیشن کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب : فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی ملنے پرخصوصی پاسپورٹ سٹمپ جاری

سعودی عرب : فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی ملنے پرخصوصی پاسپورٹ سٹمپ جاری  سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی حاصل کرنے پر خصوصی پاسپورٹ سٹمپ جاری کردی۔ ویلکم ٹو سعودی 34 کے نام سے یہ پاسپورٹ سٹمپ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے اور وزارت کھیل کے ساتھ مل ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی مل گئی

سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی مل گئی ہے (اصغر علی مبارک) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فیفا ورلڈ کے 2034ء کی میزبانی حاصل کرنے پر سعودی عرب کو مبارکباد دی، محمد شہبازشریف نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کومبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ کامیابی سعودی عرب کی عالمی کھیلوں میں بڑھتے اثرو رسوخ ...

مزید پڑھیں »