پاکستان ہاکی ٹیم کی بھارت روانگی 25 نومبر کو ہوگی


اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) تفصیلات کے مطابق ٹیم 25 نومبر کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہوگی، پہلے ٹیم کی روانگی 21 نومبر کو طے تھی، تاہم ڈیلی الاونسز کا ایشو حل نہ ہونے پر یہ تبدیلی کی گئی اور روانگی سمیت تمام انتطامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جب کہ فیڈریشن نے بھارتی شہر بھوبینیشور میں ہوٹل کے اخراجات کی آخری قسط بھی جمع کروادی ہے

error: Content is protected !!