فٹ بال

نیشنل ویمنز کلب چیمپئن شپ ؛ اتوار کے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ

جناح سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز کلب چیمپئن شپ 2024 کے آخری مرحلے میں اتوار کے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں ہزارہ کوئٹہ ڈبلیو ایف سی نے جافا ڈبلیو ایف سی کے خلاف 7-0 سے فتح سمیٹی۔ فرشتہ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں جنہوں نے 5 گول اسکور کیے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ناروے کپ؛ پاکستان کی انڈر-15 ٹیم کو فائنل میں شکست

انڈر 15 میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کو فائنل میں شکست ہوئی جس کے بعد اس نے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ناروے کپ 15 کا فائنل ناروے کے کلب کفم کام اوسلوکے نام رہا اس نے فائنل میں پاکستان کی ٹیم کو شکست دی، مقابلہ مقررہ وقت پر 2-2 سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔

جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں، لیگیسی ڈبلیو ایف سی نے دیا ڈبلیو ایف سی پر 11-0 کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ کائنات اور ایمان نے 3، 3 جبکہ ملیکہ، روشنان، علینا، نزالیہ اور کرشمہ نے ایک ایک گول کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی انڈر 15فٹبال ٹیم ناروے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

ناروے کپ انڈر 15 میں پاکستان کی فیوچر پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، پاکستانی بچوں نے سیمی فائنل میں ناروے کے واریگ کلب کو شکست دی۔ پاکستان میں فٹبال کا رجحان بڑھ رہا ہے اور پاکستانی کھلاڑی انٹرنیشنل سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ناروے کپ انڈر ففٹین میں پاکستان کی فیوچر پاکستان ٹیم نے سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

ناروے کپ ؛ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ بھی ہار گئی

ناروے کپ میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ پنالٹی ککس پر ہار گئی۔ پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو ناروے کے سوترا کلب نے 5 کے مقابلے 4 گول سے پنالٹی ککس پر شکست دی، میچ مقررہ وقت پر ایک، ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر کیا ...

مزید پڑھیں »

ناروے کپ ؛ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست

ناروے کپ کے سیمی فائنل میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو ناروے کے فورڈ کلب نے شکست دے دی۔ ناروے کے فورڈ کلب نے سنسنی خیز مقابلے میں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر قومی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کو شکست دی، دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں ایک، ایک گول کرسکی تھیں۔ فورڈ کی ٹیم پنالٹی شوٹ آؤٹ پر تین کے مقابلے ...

مزید پڑھیں »

ناروے کپ ؛ پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ناروے کپ کے سنسنی خیز کوارٹر فائنل کے بعد پاکستان نے جرمنی کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے جرمن ٹیم کو 3-2 سکور سے شکست دی، قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے جرمنی کے خلاف میچ آخری لمحات میں گول کرکے جیت لیا۔ قومی سٹریٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا فائنل راؤنڈ 2 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل راؤنڈ 2 اگست سے 10 اگست تک اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا ۔ فائنل راؤنڈ میں سرفہرست آٹھ ٹیموں کو دو گروپوں میں گروپوں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے: کراچی یونائیٹڈ ڈبلیو ایف سی، جافا ڈبلیو ایف سی، ہائی لینڈرز ڈبلیو ایف سی، ہزارہ کوئٹہ ...

مزید پڑھیں »

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے اوسٹیسی کلب کو 3-1 سے شکست دی

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ کے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دے دی۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے گروپ کا تیسرا اور آخری میچ جیت کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے اوسٹیسی کلب کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ ریفری کورس اسلام آباد میں اختتام پذیر

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ ریفری کورس اسلام آباد میں اختتام پذیر کورس میں کل 24ریفریز نے حصہ لیا پی ایف ایف ریفری منیجر خرم شہزاد اور فزیکل انسٹرکٹر یاسر رحمان نے شرکاہ کو ٹریننگ دی تین روزہ کورس کا بنیادی مقصد ریفریز کی فزیکل، ٹیکنیکل اور ٹیکٹیکل صلاحیتوں کو مزید بہتر کرنا ہے، پی ایف ایف

مزید پڑھیں »