فٹ بال

اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کا احترام نہ کرنے کا چیف جسٹس پاکستان ا زخود نوٹس لیں،سلیم عارف

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق نیشنل فٹبالرسلیم عارف نے کہا ہے کہ فیفا اور اے ایف سی سے ملنے والے لاکھوں ڈالرزکو جس بے دردی کے ساتھ لوٹا گیا ہے اس کی مثال شائد دنیا کے کسی ملک میں نہ مل سکے ۔ جس کے واضح ثبوت فیفا اوراے ایف سی کے وفد کو ان کے حالیہ دورے میں پیش کئے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ویمنز ورلڈ کپ،آسڑیلیا نے برزایل کو پچھاڑ دیا،جاپان اور چین کی بھی کامیابیاں

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد برازیل کو3-2 کی شکست دیدی۔ برازیل نے ابتدائی دو گول کرکے برتری حاصل کی لیکن اس کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی میچ پر چھائی رہیں۔جاپان نے اسکاٹ لینڈ اور چین نے سائوتھ افریقا کو زیر کیا۔فرانس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گروپ سی میں ...

مزید پڑھیں »

2لیثررلیگز ایونٹ کا ملیر کنٹونمنٹ میں وومین فیسٹول میچ سے آغاز

کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگز نے ملیر کنٹونمنٹ میں 2مین لیگز کا آغاز کردیا ۔پہلی لیگ میں جی ایف اے اورنج ، جی ایف اے گرین، جی ایف اے یلواور میس بلیو نے لیگزمیں اپنے اپنے میچ جیت لئے۔جی ایف اے گرین کو 4-0کی واضح کامیابی حاصل ہوئی۔ ایف سی شارک، جی ایف اے وائٹ، جی ایف اے بلیو اور اسکارپشن ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کوالیفائنگ رائونڈ،کمبوڈیا سے شکست،عامر ڈوگر اور نوید حیدر کی فیصل صالح حیات پر تنقید

کراچی( ریاض احمد)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدورملک عامر ڈوگراور سردار نوید حیدر نے لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں کمبوڈیا سے قومی ٹیم کی شکست نے فیصل صالح حیات اور انکے ساتھیوں کے بلند وبانگ دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔گذشتہ 16 سال سے پاکستان کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ اور انڈر16فٹبال چمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائیگی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیشنل انٹر سٹی چمپئن شپ کے بعد ماہ جولائی میں نیشنل چیلنج کپ اور نیشنل انڈر 16چمپئن شپ کے انعقاد کا عندیہ دیا ہے ۔آئندہ ہفتہ اس کا باقاعدہ اعلان بھی متوقع ہے ۔ گذشتہ 6ماہ کے دوران موجودہ فیڈریشن نے ڈومیسٹک فٹبال کے فروغ کیلئے جو اقدامات کئے گئے ہیں وہ یقینی طور ...

مزید پڑھیں »

ملک کے خلاف کام کرنے والے فٹ بال کھلاڑیوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، عامر ڈوگر

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) رکن قومی اسمبلی اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر ملک محمد عامر ڈوگر نے کہاہے کہ ملک کے خلاف کام کرنے والے فٹ بال کھلاڑیوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز جناح سٹیڈیم میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین ...

مزید پڑھیں »

لیول پول کلب نے یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) لیول پول کلب نے یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح کلب نے فیصلہ کن معرکے میں ٹوٹن ہام ہاٹسپر کو 2-0 گولز سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔میڈرڈ میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں لیور پول نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹوٹن ہام ہاٹسپر ...

مزید پڑھیں »

فیفا اور اے ایف سی مشن کو جمع کرائی گئیں دستاویزات میں اہم انکشافات

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید اشفاق حسین شاہ کی لیگل ٹیم نے فیفا اے ایف سی فیکٹس فائنڈنگ مشن کو سابق فیڈریشن کیخلاف مبینہ کرپشن کے جو دستاویزی ثبوت فراہم کئے ہیں اس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔2015تا2018پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی کے دوران کسطرح سابق سیکریٹری فیڈریشن نے سیکریٹری اے ایف سی سنجیون بارہ ...

مزید پڑھیں »

نو سموکنگ فٹ بال ٹورنامنٹ 10 جون سے راجن پور میں شروع ہو گا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی صحت ادارہ کے زیراہتمام ڈبلیو ایچ او نو سموکنگ فٹ بال ٹورنامنٹ 10 جون سے راجن پور میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزنگ حاجی غیاث الدین نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور شور پر ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنامنٹ میں ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور ملتان ڈویژن کی 16 ٹیمیں حصہ لے ...

مزید پڑھیں »

رمضان سپورٹس فیسٹول ، مردان کلب نے فٹبال ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام مردان سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں فٹبال کے مقابلے اختتام پزیر ہوگئے ، فائنل میں مردان کلب نے شاندار اور دلچسپ مقابلے کے بعد رشکئی فٹبال کلب کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دیدی ، اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ ...

مزید پڑھیں »