فٹ بال

فٹبال چیمپئنز لیگ، مانچسٹر یونائیٹڈ کی کوارٹر فائنل میں رسائی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی پیرس سینٹ جرمین کے خلاف جیت سے مجموعی سکور تین تین ہو گیا، گھر سے باہر کامیابی کی بدولت ٹیم مینیو نے کوارٹر فائنل میں رسائی پائی۔انجری کے باعث سپر سٹار نیمار سے محروم پیرس سینٹ جرمین کی ٹیم گھر میں ڈھیر ہو گئی۔ چیمپئنز لیگ سیکنڈ لیگ میں ...

مزید پڑھیں »

ریال میڈرڈ کی چیمپئنز لیگ فٹبال سے حکمرانی ختم،ہوم گرائونڈ پر ڈچ کلب سے شکست

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ فٹبال کی دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ ایونٹ سے باہر ہوگئی۔چیمپئنز لیگ سے ریال میڈرڈ کی حکمرانی ختم ہوگئی اور ایونٹ کی 13 مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اپنے ہی میدان پر ڈچ کلب سے شکست کھا گئی۔راؤنڈ آف سکسٹین کے سکینڈ لیگ میں ڈچ کلب ‘آئی ایکس’ نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں چار ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فٹبالرز کو یورپ میں کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں،نیکولس اینیلکا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سیداشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ ٹچ سکائی گروپ (ٹی ایس جی) کے ساتھ پاکستان میں فٹ بال کے روشن مستقبل کے لئے کام کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں فرانسیسی عالمی فٹ بال اسٹار نیکولس اینیلکا کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ بیکہم کیلئے نیا اعزاز ، اسٹیڈیم کے باہر مجسمہ نصب

لاس اینجلس(سپورٹس لنک رپورٹ) برطانوی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ بیکہم کو کھیل میں اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں نیا اعزاز مل گیا ۔گزشتہ روز امریکی میجر ساکر لیگ کے آغاز پر ڈگنیٹی ہیلتھ اسپورٹس پارک میں تقریب منعقد ہوئی کیونکہ ان کے قد آور مجسمے کو لاس اینجلس گلیکسی ایف سی کے فٹ بال اسٹیڈیم کے باہر ...

مزید پڑھیں »

دنیائے فٹبال کے ایک بڑے کھلاڑی نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کی دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل نکولس اینیلکا نے ورلڈ فٹ بال اسٹارز کے لیے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا۔90 ملین ڈالر کے کھلاڑی نکولس اینیلکا ورلڈ ساکر اسٹارز ٹوور کا حصہ ہوں گے، وہ پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کو پروان چڑھانے اسلام آباد آ رہے ہیں۔پیرس سینٹ جرمن کے سابق ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز سیزن V‘ 10ایونٹس مکمل‘ ونر اور رنر ٹیموں میں ٹرافی کی تقسیم

لیثررلیگز سیزن V‘تقریب تقسیم انعامات میں شریک ونر اوررنر اپ ٹیموں کامہمان خصوصی کریم بخش چانڈیو کے ہمراہ سکسٹین اسٹار گراؤنڈ پرلیا گیا گروپ فوٹو کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگز سیزن Vکے 8مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والے10 ایونٹس مکمل ہوگئے۔ ہر ایونٹ کی ونر اور رنر اپ ٹیموںنے کراچی انٹرا سٹی چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیاجو اپریل میں کھیلی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 4مارچ کو طلب

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 4 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین کریں گے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے قائم مقام جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ اجلاس میں شرکت کرنے والے ممبران کو دعوت نامے جاری کر ...

مزید پڑھیں »

مایہ ناز فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال سپینش لیگ میں لیونل میسی نے اپنی کمال کلاس کی دھاک بٹھا دی۔ سویا کے خلاف تین گول کر کے کیریئر میں ہیٹ ٹرکس کی ففٹی مکمل کر لی۔ بارسلونا کی چار دو سے جیت، ٹاپ پوزیشن مستحکم ہو گئی۔سپینش لیگ لالیگا میں بارسلونا کا سویا سے مقابلہ ہوا۔ نیوس نے 22 ویں منٹ گول سے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال چیمپئنز لیگ: مانچسٹر سٹی نے شیلکے، یوونٹس کو اٹلیٹکو میڈرڈ نے ہرا دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں گروپ ایف کی ٹاپ ٹیم مانچسٹر سٹی نے شیلکے کے خلاف بمشکل فتح حاصل کی، آخری منٹ کے گول نے جتوایا۔ سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم یوونٹس کو اٹلیٹکو میڈرڈ نے دو صفر کی شکست سے دوچار کر دیا۔فٹبال چیمپئنز کے چیمپئن کے لیے تگڑے مقابلے جاری، گروپ ایف کی ٹاپ ...

مزید پڑھیں »

رشین ایمبیسی نے لیثررلیگز فار ڈپلومیٹک سیزن IIکا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) رشین ایمبیسی نے فیورٹ برازیل ایمبیسی سے لیگ کے آخری میچ میں مقابلہ 3-3سے برابر کھیل کر لیثررلیگز فار ڈپلومیٹک سیزن IIکا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دونوں ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر 21,21پوائنٹس کے ساتھ ہم پلہ تھیں تاہم بہتر گول اوسط پررشیا کو پہلی پوزیشن حاصل ہوئی۔گذشتہ سال سیزن ون میں سعودی عرب کو چمپئن ہونے ...

مزید پڑھیں »