فٹ بال

صدر سینٹرل سید عثمان شاہ کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منتخب ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سکسٹین اسٹار گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا پر ڈی ایف اے سینٹرل کی منتخب ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے ۔ کوچزیاسر عرفات، مدثر، شیخ اکبر تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کو فزیکل فٹنس اور کمبنیشن پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔ سید عثمان شاہ ، صدر ڈی ایف اے سینٹرل نے سکسٹین اسٹار گراؤنڈ پر منتخب ٹیم ...

مزید پڑھیں »

اطالوی فٹبال لیگ، ساسولو کی شکست سے یووینٹس کی ٹاپ پوزیشن پر گرفت مضبوط‌

میلان(سپورٹس لنک رپورٹ) اطالوی فٹبال لیگ مقابلوں کے دوران سیری اے میں سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دھاک بٹھا دی، بیسویں گول سے یووینٹس نے حریف ساسولو کو تین صفر سے ہرا کر ٹاپ پوزیشن مضبوط بنا لی۔اٹلی میں فٹبال میلہ، سیری اے میں مہنگے ترین کھلاڑی رونالڈو کی ٹاپ ٹیم یووینٹس کا ساسولوسے مقابلہ ہوا، تیئسویں منٹ میں کھیدریا ...

مزید پڑھیں »

ماہانہ زیادہ آمدنی میں لیونل میسی کا پہلا نمبر

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کلاس فٹبالرز کی سب سے زیادہ ماہانہ آمدنی کا میچ بھی سپر سٹار لیونل میسی جیت گئے، ان کے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو دوسرے نمبر کے کھلاڑی بن گئے۔انگلش میڈیا کے مطابق ماہانہ زیادہ آمدن والے فٹبالرز میں بھی لیونل میسی نمبر لے گئے، اسپینش کلب بارسلونا کی نمائندگی کرنے والے میسی 73 لاکھ پاؤنڈ ماہانہ ...

مزید پڑھیں »

بحریہ سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام نمائشی فٹبال میچ بحریہ ٹائون وائٹ نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام کھیلے گئے نمائشی میچ میں بحریہ ٹائون وائٹ نے بحریہ ٹائون بلیو کو 1-0 سے شکست دے دی۔ بحریہ وائٹ کی جانب سے جان ولیم نے گول سکور کیا۔ میچ کے مہمان خصوصی پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدر سردار نوید حیدر تھے ۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ رواہ ماہ شروع ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ رواں ماہ اکبر فٹ بال گرائونڈ میں شروع ہو گی ،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ سپر لیگ کی تیاریاں زورو شور پر ہیں اور لیگ میں اسلام آباد کی ٹاپ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی ، جن ...

مزید پڑھیں »

بابل اسپورٹس کے سیکریٹری مراد بخش کا رستم بلوچ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈی ایف اے کراچی ساؤتھ کے سابق سیکریٹری اوربابل اسپورٹس لیاری کے سیکریٹری مراد بخش نے لیاری کی معروف کلب پھول پتی اسٹار کے سیکریٹری رستم بلوچ کے انتقال پر گہر ے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ رستم بلوچ انتہائی ملنسار اور فٹبال کھیل سے والہانہ ...

مزید پڑھیں »

شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے زندگی کی 34 بہاریں دیکھ لیں

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے بہترین فٹ بالرکا پانچ مرتبہ ایوارڈ جیتنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے زندگی کی 34 بہاریں دیکھ لیں۔کون جانتا تھا کہ 5 فروری 1985 کو ایک باورچی کے گھر پیدا ہونیوالا رونالڈو فٹ بال کی دنیا میں تہلکہ مچا دے گا۔ 7 سال کی عمر سے ہی فٹ بال رونالڈو کا جنون بن گیا اور2003ء میں ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ، لیورپول اور ویسٹ ہیم کے درمیان میچ برابر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش پریمئر لیگ میں لیورپول اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔لندن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لیورپول نے ابتدا سے ہی حریف ٹیم پر دباؤ رکھا، اس کا صلہ اُنہیں بائیسویں منٹ میں اُس وقت مل گیا جب سیڈیو مانے نے گیند حریف ٹیم کے جال میں پہنچادی، لیورپول ...

مزید پڑھیں »

دبئی کے ولی عہد کی کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا کی زینت

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے اپنے "انسٹاگرام” اکاؤنٹ پر عالمی شہر یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ لی گئی تصویر پوسٹ کی ہے۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے رونالڈو اس وقت اٹلی کے جوفونٹس کلب کے لیے کھیل رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ اسپین کے معروف کلب ریئل میڈریڈ کی طرف ...

مزید پڑھیں »

قطر پہلی بار فٹبال کا ایشین چیمپئن بن گیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قطر نے متحدہ عرب امارات میں تماشائیوں کی جانب سے بدترین استقبال کے باوجود میزبان ٹیم کو سیمی فائنل میں عبرت ناک شکست کے بعد فائنل میں جاپان جیسی مضبوط ٹیم کو 3-1 سے پچھاڑ کرپہلی مرتبہ فٹ بال کا ایشین چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ابو ظہبی میں کھیلے گئے ایشین کپ کے فائنل میں قطر ...

مزید پڑھیں »