فٹ بال

ایشین کپ فٹبال،یو اے ای میں میچ کے دوران قطر ٹیم پر جوتوں کی بارش

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)قطر نے سیاسی کشیدگی سے بھرپور ایشین کپ کے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات کو 0-4 سے زیر کر کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ابوظہبی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں میزبان ٹیم متحدہ عرب امارات کے تماشائیوں نے اپنے سیاسی حریف قطر کی ٹیم کے ساتھ میچ کی ابتدا سے ہی بدترین ...

مزید پڑھیں »

سیری اے کے میچز میں کرسٹیانو رونالڈو کی یووینٹس سرفہرست

روم (سپورٹس لنک رپورٹ) اطالوی کلب یووینٹس کا کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ مہنگا ترین معاہدہ کام دکھانے لگا، سیری اے کے میچ میں سپر اسٹار نے آخری لمحے پنلٹی کک پر گول کر کے فتح دلا دی، ٹیم کی ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی۔اٹالین لیگ سیری اے کا اہم میچ یووینٹس اور لیسو کے درمیان ہوا۔ پہلے ہاف میں ...

مزید پڑھیں »

لیژر لیگس فٹ بال :جنونی ایف سی اور گلوری انٹرا سٹی چمپئن شپ کھیلیں گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنونی ایف سی اور رنر اپ گلوری ایف سی نے لیژر لیگز انٹرا سٹی چمپئن شپ میں اپنی نشستیں کنفرم کرلیں۔لیژر لیگز کے زیر اہتمام سیزن فائیو کا کراچی یونائیٹڈ گرائؤنڈ کلفٹن پر اختتام ہوگیا۔ 8ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں جنونی ایف سی اور گلوری ڈیز پوائنٹس ٹیبل پر 10پوائنٹس کے ساتھ برابر تھیں تاہم جنونی ایف ...

مزید پڑھیں »

تبدیلی کپ فٹبال لیگ ‘پشاور یوتھ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاوریوتھ نے شمس یونائیٹڈ کو دو ایک سے شکست دیکر تبدیلی کپ فٹبال لیگ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، گزشتہ روز پشاور کے طہماس فٹبال سٹیڈیم پر ہونیوالے آخر کوارٹر فائنل کے موقع صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ ‘رکن صوبائی اسمبلی فہیم خان مہمانان خصوصی تھے‘ ان کے ہمراہ صوبائی فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل راجہ ...

مزید پڑھیں »

جنونی ایف سی اور گلوری ڈیزنے لیثررلیگس کراچی انٹرا سٹی چمپئن شپ کھیلیں گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگز کے زیر اہتمام سیزن Vکا کراچی یونائیٹڈ گراؤنڈ کلفٹن پر اختتام ہوگیا۔8ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں بحیثیت گروپ چمپئن جنونی ایف سی اور رنر اپ گلوری ایف سی کی لیثررلیگز انٹرا سٹی چمپئن شپ میں نشست کنفرم ہوگئی۔ جنونی ایف سی اور گلوری ڈیز پوائنٹس ٹیبل پر 10پوائنٹس کے ساتھ برابر تھیں تاہم جنونی ایف ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد مریڈین سپر فٹبال لیگ آئندہ ماہ شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ آئندہ ماہ فروری سے اکبر فٹ بال گرائونڈ میں شروع ہو گی ،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ سپر لیگ کی تیاریاں زورو شور پر ہیں اور لیگ میں اسلام آباد کی ٹاپ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی ...

مزید پڑھیں »

لیژر لیگ کے زیر اہتمام وومن کپ کا انعقاد

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) لیژر لیگ کے زیر اہتمام وومن کپ کا انعقاد اسلام آباد کے سیکٹرE-11میںہائی ولاسٹی گرائونڈ میں ہوا۔ ٹورنامنٹ میں سی ایل ایف سی، سی ایل ایف سی یوتھ، چارکول ایف سی، سمرف ایف سی، ینگ رائزنگ سٹار، بلیک سٹارایف سی، کامسیٹس ایف سی اور پوپو ایف سی نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ ...

مزید پڑھیں »

تبدیلی کپ فٹبال ‘نارتھ وزیرستان نے حیات آباد چیمپئنز کو شکست دیدی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور کے طہماس فٹبال سٹیڈیم پر جاری تبدیلی کپ فٹبال لیگ کے سلسلے میں ہونیوالے میچ میں نارتھ وزیرستان کی ٹیم نے حیات آباد چیمپئنز کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ‘گزشتہ روزمیچ کے موقع پررکن صوبائی اسمبلی عائشہ بانو مہمان خصوصی تھیں ان کے ہمراہ چیف آرگنائزر شاہد خان شینواری ‘ولی خان ‘ڈسٹرکٹ ...

مزید پڑھیں »

انڈے والا—پاکستانی فٹ بال کا درخشاں ستارہ

تحریر آغا محمد اجمل کالام اپنے بہترین محل وقوع، برف سے ڈهکی خوبصورت چوٹیوں، حسین ترین وادیوں اور پاکستان کے حسین ترین دریاے سوات کی زمین پوری دنیا میں اپنا ثانی نہیں رکهتی. اسی طرح کالام کے باسی اپنے جمالیاتی حسن، مہمان نوازی، خود داری اور دلیری میں اپنا ثانی نہیں رکهتے. اسی علاقےسے تعلق رکهنے والا ایک لڑکا فرمان ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد فٹبال سپر لیگ 26جنوری سے شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد فٹ بال سپر لیگ 26 جنوری سے اکبر فٹ بال گرائونڈ میں شروع ہوگی، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ لیگ میں اسلام آباد کی ٹاپ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں روور کلب، ...

مزید پڑھیں »