فٹ بال

چیمپئنز لیگ فٹبال، مانچسٹر سٹی کو پری کوارٹر مرحلے تک رسائی کیلئےایک جیت درکار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر سٹی کی ٹیم نے اب تک کی بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے شاہکتر ڈونسٹک کی ٹیم کو چھ صفرسے شکست دیدی ہے جس کے بعد اب ان کے پری کوارٹرفائنل تک رسائی کا راستہ آسان ہو گیا ہے، اگر ستائیس نومبر کو مانچسٹر سٹی کی ٹیم لیون کی ٹیم کو شکست دینے میں کامیاب ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگس انٹرکلب چمپئن شپ میں قادری اسپورٹس کے طحہ گوہر کی شاندار ہیٹرک

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگس کے زیر اہتمام سکسٹین اسٹار گراؤنڈکی سرسبز فیلڈ پر انٹرکلبس چمپئن شپ کے دوسرے لیگ راؤنڈ میں 7میچوں کے فیصلے ہوگئے جبکہ ایک مقابلہ برابری پر ختم ہوا۔ رئیل اسٹار‘ نارتھ ایف سی‘معمار اسپورٹس‘تاج سینٹراور بلیک فورٹس کا سفر ختم ۔ریاض احمد، ایریا منیجر کراچی کے مطابق ایونٹ میں 24ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جنہیں 3,3کے ...

مزید پڑھیں »

مصر کے فٹبالر محمد صالح کا مجسمہ تنقید کی زد میں آگیا

شرم الشیخ (سپورٹس لنک رپورٹ)مصر سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹ بالر محمد صلاح‌ کے نئے مجسمے کو شدید تنقید کا سامنا ہے.تفصیلات کے مطابق انگلش کلب لیورپول سے کھیلنے والے محمد صلاح‌ کے مجسمے کی مصر کے شہر شرم الشیخ میں ورلڈ یوتھ فورم میں نقاب کشائی ہوئی.آرٹسٹ نے مصری اسٹار کے گول اسکور کرنے کے بعد جشن منانے ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں لیثررلیگس سیزن IVکا واپڈا اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پرآغاز

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) حیدرآباد میں لیثررلیگس سیزن IVکا واپڈا اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پرآغاز ہوگیا۔ 8ٹیموں پر مشتمل پریمئر ڈویثرن کے پہلے میچ میں رائل ایف سی نے حریف ایف سی چمپئن کو باآسانی 4-0سے روندڈالا۔ وجاہت علی نے 2بار گیند کو جال کی راہ دکھائی جبکہ محمد خالد اور شترو نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ دوسرے میچ ...

مزید پڑھیں »

رونی ایک بار پھر انگلش فٹبال ٹیم کا حصہ بننے کیلئے تیار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)لندن کے ایک اخبارکی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سابق کپتان ویان رونی اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے رواں ماہ ویمبلے سٹیڈیم میں امریکہ کیخلاف واحد دوستانہ انٹرنیشنل میچ میں انگلش ٹیم کا حصہ ہونگے، ویان رونی جو مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ کی جانب سے ریکارڈ یافتہ گول سکورر ہیں گزشتہ دو سال سے ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 15فٹبال ٹیم ساف بال چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر15 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے نیپال سے وطن واپس پہنچ گئی۔ساف انڈر15 فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں گزشتہ روز قومی ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا، بنگلہ دیش نے فائنل میں پاکستان کے خلاف 2-3 گول سے میچ جیتا تھا۔نیپال ...

مزید پڑھیں »

ٹیکسی ڈرائیورکو مارنے پر ڈنمار کے فٹبالر نیکلس جیل پہنچ گئے

کوپن ہیگن(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈنمارک معروف فٹبالر نیکلس بینڈٹینر کو ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر پچاس روز جیل کی سزا ہو گئی ہے، نیکلس جو فٹنس مسائل کی وجہ سے عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈنمارک کی ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے تھے کو اس واقعہ کے بعد ڈینش فٹبال ایسوسی ایشن نے بھی معطل کردیا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر 15 فٹبال چیمپئن ،بھارت کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب

کھٹمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی فٹبال ٹیم نے ساف انڈر 15فٹبال چیمپئن شپ کے تیسرے پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ میں میزبان نیپال کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیکر کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے، بھارت کی جانب سے میچ کا واحد گول پہلے ہاف میں سکور کیا گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسری پوزیشن کیلئے کھیلا گیا مچ ...

مزید پڑھیں »

مانچسٹر سٹی کے سٹار کھلاڑی کیون ان فٹ ہو گئے

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر سٹی کے مایہ ناز فٹبالر کیون ڈی برائونی فہلم کیخلاف میچ کے دوران گھٹنے پر چوٹ آنے کی وجہ سے ان فٹ ہو گئے ہیں اور اب وہ کم از کم پانچ سے چھ ہفتے تک فٹبال کے میدان سے باہررہیں گے، میچ کے بعد کیون کے گھٹنے کا فوری طور پر سکین ٹیسٹ کیا گیا جس ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر 15فٹبال چیمپئن شپ،فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان

کھٹمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ)ساف انڈر 15چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیپال کو 4-0جبکہ بنگلہ دیش نے بھارت کو پنلٹی شوٹس آؤٹ پر ہرادیا۔دوسرے سیمی فائنل میں نیپال کے دفاعی کھلاڑی نے اون گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی بعدازاں محب اللہ نے 59ویں اور 68ویں ، مدثر نذر نے 77ویں منٹ میں پنلٹی ککس پر گول کئے ۔قبل ...

مزید پڑھیں »