27 اکتوبر, 2018
614 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں لیور پول نے حریف کریونا کلب کو چار صفر کی شکست سے دوچار کیا، سپر سٹار محمد صلاح نے دو سکور سے اپنے گولز کی ففٹی مکمل کر لی۔فٹبال کے میدانوں میں چیمپئنز لیگ کے مقابلے جاری، گروپ سی کے کلب لیورپول نے حریف کروینا زیزڈ کو 0-4 سے شکار کیا۔ مصری ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2018
417 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) مصری سپراسٹار محمد صلاح نے شان دار ہیٹ ٹرک اسکور کرکے اپنے ناقدین کو چپ کر دیا.تفصیلات کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے محمد صلاح کو برطانیہ میں ایک آئی کون کا درجہ حاصل ہے، وہ انگلش کلب لیورپول کی طرف سے کھیلتے ہیں اور اس کی ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جاتے ہیں.گذشتہ دنوں جب ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2018
428 نظارے
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا کی ٹیم نے اپنےسٹارکھلاڑی لائنل میسی جو گزشتہ میچ میں ہاتھ کے فریکچر کی وجہ سے اب تین ہفتوں کیلئے فٹبال کے میدان سے باہر ہو گئے ہیں کی غیرموجودگی میں ہوم گرائونڈ پر چیمپئنز لیگ گروپ بی کے میچ میں انٹرمیلان کو دو صفر سے شکست دیکر اپنے گروپ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے، گروپ ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2018
433 نظارے
زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے جاری کردہ ٹیموں کی نئی عالمی درجہ بندی میں بیلجیئم کی ٹیم نے عالمی چیمپئن فرانس کی ٹیم سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے، بیلجیئم اور فرانس گزشتہ عالمی درجہ بندی میں مشترکہ طور پر عالمی نمبر ون کی پوزیشن پر تھیں نے اکتوبر کے مہینے میں دونوں نے دو ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2018
497 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ2018ء کا انعقاد خوش آئندہے جس سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی، چیمپئن شپ میں خواتین کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب نے فٹ بال کے فروغ کے لئے پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن سے تعاون کیا ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2018
558 نظارے
چون بری،تھائی لینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)تھائی لینڈ کے شہر چون بری میں جاری اے ایف سی انڈر 19 ویمن چیمپئن شپ کوالیفائرز کے افتتاحی میچ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کو اٹھارہ صفر کی شکست سے دوچارکردیا،بھارت فارورڈ کھلاڑی رینو نے میچ میں پانچ گول داغ دیئے، پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان ہونے والا یہ میچ ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2018
438 نظارے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کی ٹیم پہلی بار دوستانہ انٹرنیشنل میچ میں اردن سے مقابلہ کریگی، دونوں ٹیموں کےدرمیان یہ میچ سترہ نومبر کو اردن کے شہر امان میں کھیلا جائیگا، اردن کی ٹیم کو رواں ماہ کے آغاز میں عالمی کپ فٹبال کی رنر اپ ٹیم کروشیا کے ہاتھوں دوستانہ ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2018
563 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیراہتمام جاری لیثررلیگس سیزن IVکے پریمئرڈویرن کے 9ویں راؤنڈ میں بدل ایف سی کے فتوحات کے سلسلے کو روکا نہ جاسکا اور اپنے نوین میچ میں جوگا بونیٹو کیخلاف 4-1کی کامیابی کے ساتھ ناقابل شکست رہتے ہوئے 18پوائنٹس کے ہمراہ پہلی پوزیشن کو برقرار رکھا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے شاہ رخ اور ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2018
623 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹٹر )قومی ویمنز فٹبال چیمپئن شپ میں واپڈا اور آرمی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ،سیمی فائنلز میں پنجاب اور کراچی یونائیٹڈ کی ٹیموں کو شکست ہوگئی ۔ ماڈل ٹاؤن فٹبال کلب لاہور میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں واپڈا نے پنجاب کی ٹیم کو 3-0 جبکہ آرمی نے کراچی یونائیٹڈ کو 10-0 سے شکست ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2018
547 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیراہتمام کشمیری ریاستی اخبارات اور صحافتی تنظیموں کی ٹیموں کے درمیان فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ٹورنامنٹ کا افتتاح پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنماء اور قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یٰسین نے کیا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں صدائے چنار نے کشمیر پوسٹ کی ٹیم کو آٹھ ...
مزید پڑھیں »