23 اکتوبر, 2018
458 نظارے
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف فٹبالر کرسٹینا رونالڈو جنہیں اس وقت ایک خاتون کی جانب سے ریپ کے الزامات کا سامنا ہے نے کہا ہے کہ ان کے وکلا نے امید ظاہرکی ہے کہ میں اس کیس سے باعزت طور پر بری ہوجائوں گا، پریس کانفرنس کے دوران رونالڈو کا کہنا تھا کہ جو بھی سچ ہے وہ سب کے سامنے آجائے ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2018
413 نظارے
تحریر: آغا محمد اجمل آپ دنیا کی کوئی بھی فٹ بال لیگ کو دیکھ لیں اس کی رنگا رنگی و چکا چوند کے پیچھے جو بنیادی محرک ہے وہ صرف اور صرف سائنسی بنیادوں پر استوارمارکیٹنگ ہے جس کے بل بوتے پر لیگ کے تمام جاری اخراجات کو بحسن خوبی انجام و سرخرو کیے جاتے ہیں۔ اس کی بہترین مثال ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2018
448 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثررلیگس اسکول اینڈ اکیڈمیز چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ ابراہیم علی بھائی اسکول گراؤنڈ اورنگی نمبر 5پر انٹرنیشنل اسٹرائیکر کے پی ٹی کے غلام فاروق نے بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو ہٹ لگا کر ایونٹ کا افتتاح کیا ۔ افتتاحی میچ میں ابراہیم علی بھائی اسکول (گرلز) نے یونک اسٹار اسکول ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2018
537 نظارے
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لالیگا لیگ میں سیویلیا کو چار دو سے شکست دیدی تاہم اس شکست کی بارسلونا کو بھاری قیمت چھکانا پڑی اور اس کے مایہ کھلاڑی لائنل میسی دائیں بازو میں فریکچر کی وجہ سے اب کم از کم تین ہفتوں تک فٹبال کے میدان سے باہررہیں گے، لائنل ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2018
422 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سیکرٹری احمد یار لودھی نے کہا کہ فلسطین فٹبال ٹیم کے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کے امکانات روشن ہیں۔ ہم نے فلسطین ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت بجھوا رکھی ہے، ان کی ٹیم نے چین کا دورہ کرنا ہے، ہماری کوشش ہے کہ وہ یہاں آکر کھیلے، ان کے ساتھ رابطے میں ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2018
475 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )اسلام آباد اکیڈمی کلب اور گریژن کلب کی ٹیموں نے کومیکو فٹ سال چیمپیئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ، سیمی فائنل میچوں کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی تھے ، اس موقع پر اسلا م آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2018
500 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثرر لیگس کے زیر اہتمام پہلی کارپوریٹ لیگ کا ٹائٹل ٹوٹل فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا۔ ایس اینڈ پی کو دوسری اور پی ڈبلیو سی کو تیسری پوزیشن ملی۔ بہترین گول کیپر کا ایوارڈ ایکون سیون کے ارسلان اور کے پی ایم جی کے کپتان اویس نے مشترکہ طور پر اپنے نام کیا۔ڈسکریٹ لوگیسکو آخری ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2018
449 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال یوئیفا نیشنز لیگ میں ورلڈ چیمپئن فرانس نے جرمنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا، برابر میچ کا فیصلہ 80 ویں منٹ کی پنلٹی پر ہوا، ادھر دوستانہ میچ میں جاپان نے یوراگوئے کو اپ سیٹ شکست دے دی۔نیشنز لیگ گروپ اے ون میں فٹبال چیمپئن فرانس اور جرمنی مدمقابل ہوئے۔ جرمن کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2018
459 نظارے
تہران(سپورٹس لنک رپورٹ)ایران کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران کی خواتین کو اب دوبارہ فٹبال میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم آنے کی اجازت نہیں دی جائیگی کیونکہ یہ ایسا کام ہے جو گناہ کی جانب لیکر جاتا ہے، ایرانی پراسیکیوٹر جنرل محمد جعفر منتظری کی جانب سے یہ بیان ایران اور بولیووا کے درمیان آزادی سٹیڈیم میں ہونے والے ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
665 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثررلیگس سکس اے سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ کا 28اکتوبر سے آغاز ہونے جارہا ہے جس میں کراچی کی ٹاپ 24ٹیمیں حصہ لیں گی۔ جنہیں 3,3کے 8گروپ میں تقسیم کیا جائے گا۔ ہر گروپ کی ٹاپ ٹیم کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرے گی۔ سکسٹین اسٹار گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا کی سرسبز فیلڈ پر لیثررلیگس کی جانب سے پہلی بار ...
مزید پڑھیں »