پاکستان ویمنز اے ٹیم کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس

 

 

 

 

پاکستان ویمنز اے ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کی

کھلاڑیوں نے تین گھنٹے کے طویل سیشن میں فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ ڈرلز کی

 

کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں بھر پور شرکت کی اور بیٹرز اور بولرز نے اپنی نیٹ میں پریکٹس کی

کل پاکستان ویمنز اے ٹیم دوپہر دو بجے سے پانچ بجے تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن حصہ لے گی

 

پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ ٹریننگ کی تصاویر اور وڈیوز جاری کرےگا

24 اکتوبر سے 29 اکتوبر تک پاکستان ویمنز اے اور ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے مابین ون ڈے سیریز لاہور میں کھیلی جائے گی

 

 

 

error: Content is protected !!