فٹ بال

انڈر 15فٹبال کپ،ملتان،ساہیوال کی کامیابیاں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی سرپرستی میںسپورٹس بورڈ پنجاب کے ز یراہتمام اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ جاری ہے،تیسرے روز ملتان ڈویژن کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرگودھا ڈویژن کی ٹیم کو 4-0سے ہرادیا محبت ...

مزید پڑھیں »

سپینش فٹبال لیگ :ریال میڈرڈ نے لیگانیز کو ہرا دیا

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) سپینش فٹبال لیگ میں رال میڈرڈ کی ٹیم نے لیگانیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ سپینش لیگ کے میچ میں رالس میڈرڈ کا لیگانیز سے مقابلہ ہوا۔رالس میڈرڈ کے گیرتھ بیل نے 17ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی، لیگانیز کو 24 ویں منٹ میں ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ،لیور پول کی پہلی پوزیشن برقرار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں مزید 7میچز کا فیصلہ ہوگیا، لیورپول نے لیسسٹر سٹی کو 2-1سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن برقراررکھی،چیلسی نے بورنے ماؤتھ کو 2-0سے ہرا کر دوسری پوزیشن پر قبضہ کرلیا،دفاعی چیمپئن مانچسٹرسٹی نیوکیسل یونائیٹڈ کو 2-1سے مات دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرسکا۔دیگر میچز میں ساؤتھمپٹن نے کرسٹل پیلس کو 2-0اورولورہمپٹن ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انڈر15فٹبال کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اورپنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ شروع ہوگیا، گزشتہ شب پنجاب سٹیڈیم میںرنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ،مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے فٹ بال کپ کا افتتاح کیا،کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کرتے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ رواں ماہ امریکہ اور سوئٹزرلینڈ کیخلاف فرینڈلی فٹبال میچ کھیلے گا

لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ رواں  ماہ سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کی میزبانی کرے گا۔ طے شدہ شیڈول کے تحت انگلش ٹیم 11 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ اور 15 نومبر کو امریکہ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کھیلے گی۔انگلینڈ کے سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کے میچز اور نیشنز لیگ میچز میں تین، تین ...

مزید پڑھیں »

اطالوی فٹبال لیگ: انٹر میلان نے روما کو ہرا دیا

روم: (سپورٹس لنک رپورٹ) اطالوی فٹبال لیگ کے میچ میں اِنٹر میلان کی ٹیم نے روما کو دلچسپ کھیل کے بعد ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا ہے۔اطالوی فٹبال لیگ کے میچ میں اِنٹر میلان اور روما کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں انٹر میلان نے 40 ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کر لی، ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال کپ،20رکنی قومی ٹیم کی آج بنگلہ دیش روانگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صدام حسین کی قیادت میں ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم  آج لاہور سے بنگلہ دیش روانہ ہو گی۔ دیگر کھلاڑیوں میں حسن بشیر ( نائب کپتان)، عمر حیات، محمد نوید، فیصل اقبال، ذیشان رحمٰن، عبداللہ قاضی، شہباز یونس، محسن علی، بلاول الرحمن، محمد ریاض، احمد فہیم، سعد ...

مزید پڑھیں »

کروشیا کے لوکا موڈریچ سال کے بہترین یورپی فٹبالر قرار

موناکو(سپورٹس لنک رپورٹ) کروشیا کے فٹبالر لوکا موڈریچ کو یوئیفا نے سال کا بہترین یورپی فٹ بالر قرار دیا ہے۔ انہوں نے سپر اسٹار رونالڈو اور محمد صلاح کو پیچھے چھوڑ دیا۔ موڈریچ کی کپتانی میں کروشین ٹیم فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی تھی۔ ریال میڈرڈ کی جانب سے کھیلنے والے مڈ فیلڈر نے اپنی ٹیم کو لگاتار ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انڈر15بوائز فٹبال ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام، پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے31اگست کو پنجاب انڈر 15 بوائز فٹ بال کپ پنجاب سٹیدیم میں شروع ہورہا ہے، جس کی افتتاحی تقریب شام 7بجے ہوگی،تحصیل سطح سے نئے کھلاڑی تلاش کرکے ٹیمیں خالصتاً میرٹ پر بنائی گئی ہیں، ...

مزید پڑھیں »

بارسلونا کلب کا محمد صالح سے معاہدہ طے پانیکا امکان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) بارسلونا کلب نے نامور فارورڈ محمد صالح سے معاہدے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ معاہدہ طے پانے کی صورت میں انہیں 250 ملین پائونڈ کی رقم ادا کی جائے گی۔محمد صالح کا شمار موجودہ دور کے نامور سٹرائیکرز میں ہوتا ہے جنہوں نے چند برسوں کے دوران خود کو ایک بہترین کھلاڑی ثابت کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »