فٹ بال

انٹرنیشنل سوکر فٹسال کپ کا آغاز 16 فروری سے ہوگا

اسلام آباد ( نواز گوہر )انٹرنیشنل سوکر فٹسال کپ میں شرکت کے لئے نیپال کی 12 رکنی ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے، انٹرنیشنل سوکر فٹسال کپ 16 فروری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ میں 6 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی، جن میں میزبان ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ، چیلسی نے ویسٹ بروم کو ہرا دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے ویسٹ بروم کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی اور ویسٹ بروم کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ چیلسی نے کھیل کے 25 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے حریف ٹیم کو دباؤ ...

مزید پڑھیں »

علما یونیورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سٹی اسکول درخشاں نے علما یونیورسٹی فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا،فائنل میں اس نے سینٹ مائیکل اسکول کو شکست دی،دلچسپ فائنل کا فیصلہ پینلٹی شوٹ پر ہوا۔علما یونیورسٹی کے زیراہتمام کھیلی جانے والی چیمپئن شپ میں سٹی اسکول درخشاں، سینٹ مائیکل اسکول، بیکن ہائوس لائٹ اے، بیکن ہائوس لائٹ بی، بیکن ہائوس گلشن اقبال، شاہین پبلک اسکول، ڈی ...

مزید پڑھیں »

سپینش فٹبال لیگ: ریال میڈرڈ نے سوسائیڈڈ کو پانچ دو سے ہرا دیا

میڈرڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ) سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم ریال میڈرڈ نے ریال سوسائیڈڈ کو پانچ دو کے بڑے فرق سے ہرا دیا، پرتگالی سٹار رونالڈو نے ہیٹرک سکور کی۔ سپینش لیگ کے میچ میں ریال میڈرڈ نے ریال سوسائیڈڈ کیخلاف پہلے ہی منٹ میں گول داغ دیا۔ 27ویں منٹ میں رونالڈو نے شاندار گول ...

مزید پڑھیں »

زندگی ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکول نے گرلز انٹر اسکول ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)زندگی ٹرسٹ کے تحت چلنے والے ایس ایم بی فاطمہ اسکول نے کراچی یونائیٹڈ گرلز انٹر اسکول ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔  کراچی میں ہونیوالے ٹورنامنٹ میں ایس ایم بی اسکول نے فائنل میں آغا خان اسکول کھارادر کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 1-2 سے شکست دی۔ ایس ایم بی اسکول نے اس سے قبل سیمی فائنل میں لائسم ...

مزید پڑھیں »

ایف اے فٹبال کپ، ٹاٹنہیم نے پانچویں مرحلے میں جگہ بنا لی

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) ایف اے فٹبال کپ کے میچ میں ٹاٹنہیم کی ٹیم نے نیوپورٹ کو دو صفر سے ہرا کر پانچویں مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ ایف اے کپ کے میچ میں ٹاٹنہیم کی ٹیم نے نیوپورٹ کاؤنٹی کے خلاف شاندار پرفارمنس دی، ٹاٹنہیم کی ٹیم نے 26ویں منٹ میں پہلا گول کیا۔ ٹاٹنہیم کو دوسری کامیابی ...

مزید پڑھیں »

امریکن فٹبال میں بڑا اپ سیٹ؛ فلاڈیلفیا نے نیو انگلینڈ کو ہرا دیا

واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکہ میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے سوپر بال (امریکن فٹبال کا فائنل) میں فلاڈیلفیا ایگلز نے نیو انگلیند پیٹرئیٹس کو 41-33 سے ہرا کر اپ سیٹ کر دیا ہے۔ ایگلز امریکی فٹ بال چیمپئن شپ کے پلے آف مرحلے سے ہی نسبتاً کمزور ٹیم قرار دی جا رہی تھی اور نیو انگلینڈ پیٹرئیٹس کو اس فائنل ...

مزید پڑھیں »

معروف فٹبالر کو ٹیکس چوری کے الزام میں قید،تفصیلات رپورٹ میں

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین ٹیکس حکام نے چلی سے تعلق رکھنے والے انگلش پریمئیر لیگ کے مہنگے ترین فٹبالر ایلکس سانچز کو ٹیکس چوری کے الزام میں 16ماہ قید کی سزا سنا دی ہے ،فٹ بالر نے ہسپانوی حکام سے قیدکی سزا کو جرمانہ میں بدلنے کی درخواست کردی ۔ہسپانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے ایلکس سانچز کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ،عالمی نمبرون ٹیم سپین کیلئے خطرے کی گھنٹیاں،تفصیلات رپورٹ میں

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی چیمپئن، عالمی نمبر ایک اور دنیائے فٹ بال کے پاور ہائوس اسپین پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ فیفا نے فٹبال فیڈریشن معاملات میں حکومتی مداخلت پر اسپین کی رواں برس روس میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی تک کا انتباہ کردیا ہے۔ عالمی گورننگ باڈی نے دسمبر میں ہسپانوی فیڈریشن سے واضح طور ...

مزید پڑھیں »

منی فٹبال ورلڈ کپ کیا ہے؟کہاں منعقد ہوگا،کتنی ٹیمیں شامل؟تفصیلات آگئیں

لزبن( سپورٹس لنک رپورٹ)منی ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ پرتگال کے شہر لزبن میں ہوگا جس میں دنیا کے 51 سے زائد ممالک شرکت کریں گے جس میں فائیو، سکس اور سیون اے سائیڈ فارمیٹ کے تحت مقابلے ہوں گے۔ ورلڈ ساکا فیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والے8 فروری کو انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہونے والی اہم پریس کانفرنس میں ...

مزید پڑھیں »