فٹ بال

کرسٹیانو رونالڈو کا آخری منٹ میں گول ،سجدہ ریز ہوگئے، ویڈیو وائرل ۔

   مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا آخری منٹ میں گول ،سجدہ ریز ہوگئے، ویڈیو وائرل ۔   اسٹار فٹبارلرکرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرولیگ میں 59 منٹ پر گول کرنے کے بعد سجدہ کر کے سب کو حیران کردیا،ویڈیو وائرل ہوگئی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

 مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

     مانچسٹر سٹی نے مسلسل تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔   پریمیئر لیگ میں آرسنل کی ناٹنگھم فوریسٹ سے شکست کے بعد مانچسٹر سٹی نے سبقت حاصل کی ۔ پریمیئر لیگ میں آرسنل کو ناٹنگھم فورسٹ نے صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دی۔ مانچسٹر سٹی کو آرسنل پر چار پوائنٹس کی ...

مزید پڑھیں »

فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 12 افراد ہلاک

    ایل سلواڈور میں موجود فٹبال اسٹیڈیم میں میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے میچ دیکھنے آئے 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔   سی این این کے مطابق بھگدڑ مچنے کا یہ واقعہ ایل سلواڈور کے دارالحکومت سان سلواڈور میں فٹبال میچ کے دوران پیش آیا۔ میچ کے دوران تماشائیوں کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم میں زبردستی ...

مزید پڑھیں »

سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن نے اداکاری اور شہری حقوق کی خاطر فٹبال کے کیریئر کو جلد ختم کر دیا تھا۔ جم نے فٹبال کو اپنے کیریئر کے عروج پر خیرباد کہہ دیا تھا جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; پاکستان ایئر فورس نے فتح کا نقارہ بجا دیا.

    پاکستان ایئر فورس نے فتح کا نقارہ بجا دیا 34ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی مظبوط ٹیم کو فٹبال کے تخت سے پرے دھکیل دیا ۔صمد خان وزیر جو مہران کلب اسلام آباد کے نامی گرامی کھلاڑی ہیں ایر فورس کی نمائیندگی کر رہے ہیں ۔میچ کے شروع ہوتے ہی ایک زبردست اٹیک کرکے اپنی ٹیم کو ایک ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; مرد اورویمن فٹ بال ایونٹ میں نیوی ٗآرمی ٗپولیس اور ایچ ای سی نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

  34ویں نیشنل گیمز کے سلسلےمیں مرد اورویمن فٹ بال ایونٹ میں نیوی ٗآرمی ٗپولیس اور ایچ ای سی نے اپنے میچ جیت لئے   تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلےمیں مردوں کے ایونٹ کے دو میچ کھیلے گئے پہلا میچ بلوچستان اور نیوی کے درمیان کھیلا گیا جو ایک سخت مقابلے کے بعد نیوی نے ایک کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس; زیرتربیت فٹ بالر ذہنی تناﺅ کا شکار’

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں زیرتربیت فٹ بالر ذہنی تناﺅ کا شکار ، پریکٹس نہ ہونے سے کھلاڑیو ں کا مستقل بربا د ہوگیا   پشاور… پشاور سپورٹس کمپلیکس میں فٹ بال سیکھنے والے کم و بیش ڈیڑھ سو کے قریب فٹ بالرگراﺅنڈ نہ ہونے کے باعث پریشانی کا شکار ہیں ، پشاور سپورٹس کمپلیکس کے فٹ بال گراﺅنڈ پر تعمیراتی ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی کو سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد معاوضے کی پیشکش کر دی۔

سعودی عرب کے ایک فٹ بال کلب نے معروف فٹ بالر لیونل میسی کو سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد معاوضے کی پیشکش کر دی۔   برطانوی روزنامے ٹیلیگراف کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 40 کروڑ ڈالر کے اس معاہدے پر سعودی کلب سے لیونل میسی کے والد مذاکرات ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔

  فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔   غیر ملکی جریدے نے 2023 میں سب سے زیادہ رقم کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق کرسٹیا رونالڈو سعودی کلب النصر میں شمولیت کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے ...

مزید پڑھیں »

شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں نیشنل گیمز کیلئے ہونیوالے ٹرائلز کے دوران کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا

  شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم ، ٹیوب ویل خراب ہونے کے باعث پانی کی عدم دستیابی کھلاڑی سخت گرمی میں پانی کیلئے خوار ، فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث ٹیوب ویل نہیں کیا جارہا پشاور… شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں نیشنل گیمز کیلئے ہونیوالے ٹرائلز کے دوران کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. نیشنل گیمز کیلئے ...

مزید پڑھیں »