فٹ بال

فیفا ورلڈ کپ، برازیل نے سربیا کو شکست دیدی،نیمار ان فٹ ہو گئے

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دلچسپ میچز جاری ہیں، گروپ جی میں برازیل نے اپنے پہلے میچ میں سربیا کو 2 گول سے شکست دیکر ایونٹ میں شاندار آغاز کیا ہے۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے شروع میں ہی برازیل کی ٹیم نے اپنے حریف کے گول پر تواتر سے حملے کیے لیکن پہلے ہاف میں انہیں ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو ایک صفر سے شکست دیدی

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں سوئٹزرلینڈ کی ٹیم نے افریقی ملک کیمرون کو ایک صفر سے شکست دیدی، میچ کا واحد گول سوئس کھلاڑی بریل ایمبولو نے میچ کے 48ویں منٹ میں سکور کیا، اس گول کی دلچسپ بات یہ ہے کہ بریل ایمبولو کی پیدائش افریقی ملک کیمرون میں ہی ہوئی تھی ، دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے مات دیدی

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کے گروپ ایف کے میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔بیلجیئم کی جانب سے میچ کے 44 ویں منٹ میں بیشوائی نے گول اسکور کیا اور ٹیم کو برتری دلائی۔مقررہ وقت تک یہ برتری برقرار رہی۔یوں بیلجیئم نے کینیڈا اور صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، سپین کی کوسٹا ریکا پر گولوں کی گولہ باری، سات صفر سے شکست دیدی

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں سپین کی ٹیم نے اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوسٹا ریکا کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے شکست دیدی، پورے میچ کے دوران سپین کی ٹیم کوسٹا ریکا پر حاوی رہی اور کوسٹا ریکا کے کھلاڑی کسی بھی لمحے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو جاپان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں جاپان کی ٹیم نے ایک گول کے خسارے میں جانے کے بعد میچ کے آخری لمحات میں پہلے گول کو برابر کیا اور پھر برتری حاصل کرتے ہوئے چار مرتبہ کی ورلڈ چیمپئن ٹیم جرمنی کو اپ سیٹ شکست دیدی، جرمنی کی ٹیم نے میچ کے بڑے حصے کے دوران جاپان ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ،کروشیا اور مراکش کا میچ برابر

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کروشیا اور مراکش کا میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہو گیا ہے، کروشیا کی ٹیم 2018 کے ورلڈ کپ کی رنر اپ ہے جسے فرانس کی ٹیم نے شکست دیکر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا، کروشیا کی ٹیم 2018 کی ٹیم میں صرف چار پلیئرز ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو کے کلب کے منیجر کے خلاف متنازع انٹرویو ان کی علیحدگی کا سبب بنا۔کلب سے الگ ہونے کی وجہ رونالڈو کا وہ متنازع انٹرویو بنا جو انہوں نے کلب کے منیجر کے خلاف دیا۔اس انٹرویو میں رونالڈو نے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں آج مراکش، کروشیا، جرمنی اور سپین کی ٹیمیں ان ایکشن ہونگی

فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، پچھلے ایڈیشن کی رنرز اپ ٹیم کروشیا اور دو سابق چیمپئنز ٹیمیں جرمنی اور اسپین بھی حریف ٹیموں کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔چوتھے روز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے مراکش اور 2018 کی رنرز اپ ٹیم کروشیا کے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، پولینڈ اور میکسیکو کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں پولینڈ اور میکسیکو کا میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہو گیا، پولینڈ کو میچ جیتنے کا یقیناً موقع ملا مگر ان کے کھلاڑی رابرٹ لیوینڈوسکی نے ملنے والی پینلٹی کک ضائع کردی، پولینڈ کے کھلاڑی لیوینڈوسکی آج تک عالمی کپ مقابلوں کے کسی بھی میچ میں گول سکور کرنے میں ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، دفاعی چیمپئن فرانس نے آسٹریلیا کو 1۔4 سے شکست دے دی

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ میں گروپ ڈی کے میچ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے آسٹریلیا کو 1۔4 سے شکست دے دی۔ فرانس کی جانب سے اولیویئر گیرو نے دو گول کیے جبکہ ر بیوٹ اور مباپے نے ایک، ایک گول کیا۔ دوسری جانب آسٹریلیا کا واحد گول گڈون نے اسکور کیا۔فرانس اور آسٹریلیا کے میچ سے قبل ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!