ٹوئن سٹی فٹبال ٹورنامنٹ میں کل مزید تین میچ کھیلے جائینگے
پاک سپورٹنگ فٹ بال کلب کے زیراہتمام ٹوئن سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ کے مزید تین میچ کل اتوارکو کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں المسلم کلب کا مقابلہ فالکن کلب سے ہوگا دوسرا میچ مہران کلب چکلالہ کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ تیسرے میچ میں زمیندار کلب اور آئی ٹن سٹار کلب کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »