فٹ بال

کرسٹیانورونالڈو کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش،ایک بچے کا انتقال

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش کے دوران ایک بچے کا انتقال ہو گیا۔رونالڈو نے 18اپریل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پوسٹ میں اس افسوسناک خبر سے آگاہ کیا گیا۔18اپریل کو کی گئی پوسٹ میں رونالڈو نے لکھا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ ہمیں یہ اعلان کرنا پڑ رہا ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کے کھیل کے ساتھ عشق ہے، کرسٹیانو رونالڈو

دنیائے فٹبال کے مایہ ناز اور ریکارڈ یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ فٹبال سے میرا پیار کبھی کم نہیں ہوگا، اس کھیل کے عشق میں مبتلا ہوں، یاد رہے کہ دو روز قبل رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے ناروچ سٹی کیخلاف شاندار ہیٹ ٹرک سکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں جہاں ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان کے سلسلے میں اسٹریٹ چلڈرن گیمز فیسٹیول کا انعقاد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایچ کے اسپورٹس اینڈ ایونٹ آرگنائزر کی جانب سے یوم پاکستان کے سلسلے میں اسٹریٹ چلڈرن گیمز فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف گیم کرکٹ، فٹبال، رسہ کشی، آرم ریسلنگ و دیگر مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، مختلف اداروں سے وابستہ سو سے زائد اسٹریٹ چلڈرن بچوں نے کھیلوں میں حصہ لیا۔ ایچ کے اسپورٹس اینڈ ...

مزید پڑھیں »

کرسٹینانو رونالڈو کی ایک اور شاندار ہیٹ ٹرک

  انگلش پریمیئر لیگ میں اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ نے ناروچ سٹی کے خلاف میچ میں کیریئر کی 60 ویں ہیٹ ٹرک کرلی۔مانچسٹر یونائیٹڈ 2-3 سے کامیابی کے بعد پوائٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور ناروچ سٹی کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا، سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو بھرپور ایکشن ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ میں کل مزید 2 میچ کھیلے جائینگے

انگلش پریمیئر لیگ میں کل اتوار کو مزید 2 میچ کھیلے جائیں گے۔ پریمیئر فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ انگلش پریمیئر لیگ میں 17اپریل کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں نیو کیسل یونائیٹڈ اور لیسٹر سٹی کی ٹیمیں سینٹ جیمز پارک،نیو کیسل کے مقام پر نبرد آز ماہوں گی ۔ لیسٹر سٹی کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ریفری نے مسلمان کھلاڑی کا روزہ کھولنے کیلئے جاری میچ روک دیا

جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا  میں ریفری نے مسلمان فٹبالر کے روزہ کھولنے کے لیے جاری میچ روک دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تاریخی واقعہ بنڈس لیگا میں آگسبرگ اور مینز کے درمیان جاری میچ کے 65 ویں منٹ میں پیش آیا۔ریفری نے میچ کے 65 ویں منٹ میں جب افطار کو وقت ہوا تو مسلمان فٹبالر موسی ...

مزید پڑھیں »

یورپا فٹبال لیگ، فرینکفرٹ کی ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

بارسلونا ۔۔یورپا فٹبال لیگ کے اہم میچ میں فرینکفرٹ کی ٹیم نے سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد بارسلونا کی ٹیم کو شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ ویسٹ ہم کے ساتھ ہوگا، فرنیکفرٹ کی جانب سے کوسٹک، بورے اور نیڈیکا نے ایک ایک گول سکور کیا جبکہ بارسلونا کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

کولمبیا کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان فریڈی رنکون انتقال کر گئے

کولمبیا کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان فریڈی رنکون جو پیر کے روز ایک کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے انتقال کر گئے ہیں، فریڈی رنکون کو پیر کے روز اس وقت سر میں شدید چوٹیں آئی تھیں جب ان کی کار ایک بس سے ٹکرا گئی تھی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم جمعرات ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ،دفاعی چیمپئن چیلسی کا سفر کوارٹر فائنل میں تمام

چِیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں ریال میڈریڈ نے دفاعی چیمپئن چیلسی کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔سیمی فائنل تک رسائی میں ماڈرک کے شاندار پاس پرراڈریگو کے گول نے سب کو حیران کردیا۔میچ کے دوران ماڈرک کے اس شاندار پاس کو آرٹ کا شاہکار کہا گیا۔ایگریگیٹ کی بنیاد پر ریال میڈرڈ نے 4 کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی ...

مزید پڑھیں »

ضلعی سطح پر فٹ بال کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ حاجی نواب

مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب نے کہا ہے کہ ضلعی سطح پر فٹ بال کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جائیں گے ، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوات میں فٹ بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور ضلعی حکومت اس ٹیلنٹ کو بروائے کا ر لانے کے لئے ...

مزید پڑھیں »