فیفا 20 فٹبال مقابلے ، سعودی لڑکی نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا 20 بین الاقوامی فٹبال مقابلے میں ایک سعودی لڑکی نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، ٹورنامنٹ کے دوران سعودی قومی ٹیم کی کھلاڑی نجد نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔تفصیلات کے مطابق یونی ورسٹیوں کے بین الاقوامی ای فٹبال مقابلے ’فیفا 20‘ میں سعودی لڑکی نجد فہد نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، جس پر ...
مزید پڑھیں »